آئی ایم ایف نے کابینہ ارکان کے اثاثے ظاہر کرنے کا نظام بنانےکی شرط عائدکردی

14imfshehbazassetshart.jpg

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کیلئے نئی شرائط سامنے رکھی دی ہیں جن میں سے ایک شرط کابینہ ارکان کے ایسٹ ڈکلیریشن کا نظام مرتب کرنا بھی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آنے والی یہ شرط پاکستان کی نئی حکومت کیلئے ہے جس کے مطابق موجودہ وفاقی کابینہ کے منتخب یا غیر منتخب ارکان اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔

رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کے سامنے یہ شرط رکھی ہے کہ اس حکومت کے وزیر یا مشیر اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروائیں گے کہ انہیں پیسے کہاں سے ملے اور کہاں خرچ کیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1517172662598090754
آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کابینہ ارکان کیلئے ایک ایسٹ ڈکلیریشن سسٹم بنانے کی شرط عائد کی گئی ہے جس کے تحت ان ارکان کی بیرون ملک و اندرون ملک جائیدادوں کی تفصیلات، بینک اکاؤنٹس، کاروباری سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی جانی چاہیے۔

عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی کابینہ ارکان سے اکاؤنٹس میں آنےاور جانے والی ترسیلات سے متعلق تفصیلات بھی طلب کی ہیں،جبکہ اثاثہ جات میں کمی بیشی کی رپورٹ کابینہ ڈویژن کو پیش کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے، ایف بی آر جمع کروائی گئی معلومات کی بنیاد پر ارکان سے آمدن اور ذرائع آمدن کی پوچھ گچھ کرسکے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کیلئے بھی اپنے اثاثے ڈکلیئر کرنے کی شرط سامنے آئی تھی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وائسرائیرز پر دباؤ مزید بڑھایا جا رہا ہے. بلاول سے خاندانی سیاست کے بارے میں سوال بلاوجہ نہیں پوچھا گیا تھا
 
zain10

Senator (1k+ posts)
آئی ایم ایف والوں کو بھی پتہ ہے کہ چوروں کی حکومت آگئی ہے اور اس دفعہ تو تمام چوروں نے مل کر حکومت بنائی ہے
اس لیےاپنے اپنے اساسوں کی رسیدیں کڈو پہلے

?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یونہی نہیں شہبازو رو رہا تھا عمران خان نے ساری دنیا کو بتا دیا ہم ہیں آئ ایم ایف کو چاہیےان کے ملازمین کے اکاونٹس بھی ظاہر کرنے کی شرط لگائے۔تاکہ عام آدمی حکومت میں آ سکے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is very humiliating.It means international institutions don’t trust the current government.
 
Cobra

MPA (400+ posts)
I don't even know why Imran Khan want to be back as a Prime Minister again. By the the time these A**S H**E out of power, there will be nothing left in the country. By removing CPEC Authority they will free to make new long term contracts, land grabing, signing new contracts with the old power plants owners who have been over charging us for last 10 years.
Imran Khan should consider Only Presidential Referendum.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
14imfshehbazassetshart.jpg

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کیلئے نئی شرائط سامنے رکھی دی ہیں جن میں سے ایک شرط کابینہ ارکان کے ایسٹ ڈکلیریشن کا نظام مرتب کرنا بھی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آنے والی یہ شرط پاکستان کی نئی حکومت کیلئے ہے جس کے مطابق موجودہ وفاقی کابینہ کے منتخب یا غیر منتخب ارکان اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔

رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کے سامنے یہ شرط رکھی ہے کہ اس حکومت کے وزیر یا مشیر اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروائیں گے کہ انہیں پیسے کہاں سے ملے اور کہاں خرچ کیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1517172662598090754
آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کابینہ ارکان کیلئے ایک ایسٹ ڈکلیریشن سسٹم بنانے کی شرط عائد کی گئی ہے جس کے تحت ان ارکان کی بیرون ملک و اندرون ملک جائیدادوں کی تفصیلات، بینک اکاؤنٹس، کاروباری سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی جانی چاہیے۔

عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی کابینہ ارکان سے اکاؤنٹس میں آنےاور جانے والی ترسیلات سے متعلق تفصیلات بھی طلب کی ہیں،جبکہ اثاثہ جات میں کمی بیشی کی رپورٹ کابینہ ڈویژن کو پیش کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے، ایف بی آر جمع کروائی گئی معلومات کی بنیاد پر ارکان سے آمدن اور ذرائع آمدن کی پوچھ گچھ کرسکے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کیلئے بھی اپنے اثاثے ڈکلیئر کرنے کی شرط سامنے آئی تھی۔

If IMF stick to it's demand then bye bye IMF, because the corrupt crooks will never declare their assets.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
This is very humiliating.It means international institutions don’t trust the current government.
in kutton ko power main wohi international institutions ti lain hain ? and now they dont trust them why ?once when i was in 9th class i asked some stupid question from my Maths teacher in maths class and he said " Kayawish ya app pagal hain ya pir main pagal hoon "