آئی ایم ایف کےپروگرام میں جانے کےسوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں، وزیرخزانہ

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پچھلی کئی دہائیوں سے آئی ایم ایف ہی پاکستان کا آخری سہارا ہوتا ہے، اس میں شک کی کیا بات ہے، جب بھکاری خان کی حکومت آئی تھی تو وہ بھی کشکول اٹھائے بھاگا بھاگا آئی ایم ایف کے پاس ہی گیا تھا۔ اگر آئی ایم ایف نہ ہوتا تو نہ جانے اس بھکاری قوم کا کیا ہوتا۔ اس قوم کو چاہئے کہ روزانہ آئی ایم ایف کے حضور سجدہ شکر بجا لایا کرے۔ وہی اصل میں ان کو رزق دے رہا ہے۔۔۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

AJ to ne iqrar kr hi liya k to murtad hai 🤣
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلی کئی دہائیوں سے آئی ایم ایف ہی پاکستان کا آخری سہارا ہوتا ہے، اس میں شک کی کیا بات ہے، جب بھکاری خان کی حکومت آئی تھی تو وہ بھی کشکول اٹھائے بھاگا بھاگا آئی ایم ایف کے پاس ہی گیا تھا۔ اگر آئی ایم ایف نہ ہوتا تو نہ جانے اس بھکاری قوم کا کیا ہوتا۔ اس قوم کو چاہئے کہ روزانہ آئی ایم ایف کے حضور سجدہ شکر بجا لایا کرے۔ وہی اصل میں ان کو رزق دے رہا ہے۔۔۔
بے غیرتوں کے سردار خان سے پیچھے بھی جا اور شریفوں کی ناجایز اولاد شہبازے کو بھی اپنا باپ تسلم کر اور اقرار کر کہ شریف کتنی بار آئ ایم ایف کے پاس گئے اور ملک کو بھکاری بنانا ان کے مقاصد میں شامل تھا اور اب پاکستان کو ٹھکانے لگانا ان کا مقصد ہے اس کے بعد اپنے ملک چلے جائیں گے جہاں آئ ایم ایف کے قرضوں سے بنائ ہوئ جایدادوں پر برطانیہ کے اندر ان کا اپنا ایک برطانیہ قایم ہے اور وہ ان لوگوں کے سر پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں کہ آزادی تو نام کی تھی تم اب ہمارے گماشتے بن کر پاکستان کی ساری دولت لوٹ کر یہاں لاو
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلی کئی دہائیوں سے آئی ایم ایف ہی پاکستان کا آخری سہارا ہوتا ہے، اس میں شک کی کیا بات ہے، جب بھکاری خان کی حکومت آئی تھی تو وہ بھی کشکول اٹھائے بھاگا بھاگا آئی ایم ایف کے پاس ہی گیا تھا۔ اگر آئی ایم ایف نہ ہوتا تو نہ جانے اس بھکاری قوم کا کیا ہوتا۔ اس قوم کو چاہئے کہ روزانہ آئی ایم ایف کے حضور سجدہ شکر بجا لایا کرے۔ وہی اصل میں ان کو رزق دے رہا ہے۔۔۔
Pakistan was already fucked up the generals,PPP and PMLN.They ruled Pakistan for 65 years.Khan was in power for two and half years in a coalition government.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Pakistan was already fucked up the generals,PPP and PMLN.They ruled Pakistan for 65 years.Khan was in power for two and half years in a coalition government.

بھکاری خان نے ان سب سے بڑھ کر پاکستان کی بربادی میں حصہ ڈالا۔ بھکاری خان نے قوم کو سہانے خواب دکھائے کہ پاکستان کے اربوں کھربوں ڈالر ہر سال لٹیرے حکمران لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں، میں حکومت میں آیا تو ساری لوٹ کھسوٹ کرپشن نوے دن میں ختم ہوجائے گی، میں خودکشی کرلوں گا مگر کشکول لے کر آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔ مگر ہوا کیا۔ جب بھکاری خان حکومت میں آیا تو نہ تو وہ اربوں کھربوں ملے جن کا واویلہ یہ ہر وقت مچائے رکھتا تھا، نہ باہر سے اربوں ڈالر آئے، نہ آئی ایم ایف سے جان چھوٹی۔ الٹا اس بھکاری نے اپنی بھکاریانہ پالیسیوں سے پوری قوم کو بھیک پر لگا دیا، لنگر خانے، بھیک احساس پروگرام اور روحانی یونیورسٹیاں، خود ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی اور قوم کو مذہبی چورن بیچنے پر لگ گیا۔ جہالت میں ڈوبی ہوئی قوم کو مزید جہالت میں غرق کرنے چلا تھا۔ اس کے پاس نہ تو ویلتھ کریشین کا کوئی پلان تھا، نہ پاکستان کو آگے لے جانے کا۔ اس کے پاس صرف اور صرف بھیک مانگنے کا ویژن ہے۔۔
 
Back
Top