آئی بی کی بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آئی بی کی آڈیو لیکس میں بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج،

آپ کی اعتراض والی درخواست تو پہلے ہی خارج کی جا چکی ہے، آرڈر میں ڈی جی آئی بی کو نوٹس کیا ہے کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،

آرڈر میں یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ کس نے درخواست دائر کرنے کی اتھارٹی دی تھی،

آپ نے جو جواب دینا ہے وہ آرڈر آنے کے بعد دے دیجئے گا۔ جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ
https://twitter.com/x/status/1786259140240687460
اہم خبر ، آڈیو لیکس میں جسٹس بابر ستار پر اعتراض کی درخواست کیوں دائر کی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل اینٹلی جنس بیورو کو نوٹس جاری کر دیا ' کیوں نا آپ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے ؟ ' عدالت
https://twitter.com/x/status/1786259137858334799
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
finally somebody in the judiciary who can take these yahoos head on. I hope the rest of the judiciary take cue from Justice Sattar & start asserting themselves.