Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئی جی اسلام آباد کی میڈیا سے گفتگو ۔۔ پی ٹی آئی کارکنان سے برآمد ہونیوالا مبینہ اسلحہ دکھادیا۔۔
پولیس کے مطابق یہ اسلحہ پی ٹی آئی کارکنان سے قبضے میں لیا گیا ہے
اس اسلحے کو غور سےد یکھیں تو ایسا لگ رہاہے کہ زیادہ تر اسلحہ پہلے کبھی استعمال نہیں ہواجبکہ غلیلیں بالکل نئی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1861701078460309713
اتنا اسلحہ مظاہرین کے پاس سے برآمد لیکن کوئی پولیس والا یا کوئی فوجی گولی سے زخمی نہیں ہوا اگر ہوا ہے تو اس کی تفصیلات شیئر کریں کہ سکیورٹی کے یہ لوگ گولیوں سے زخمی ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1861757212709867559