آئی جی خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے تبدیل کیاگیا؟سیٹھی کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885046291291332854
اگر پی ٹی آئی نے خیبر پختون خواہ سے دوسرے صوبوں کی طرف جانے والے راستے بند کیے تو ریاست حرکت میں آئے گی، آئی جی خیبر پختون خواہ بھی اسی لیے تبدیل کیا گیا ہے نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1885060731986731371
پاکستان کی میڈیا کی تاریخ کا سب سے بدترین قانون بنا ہے، پی ٹی آئی والے بالکل سچ کہتے ہیں یہ جعلی حکومت ہیں فارم 47 کی حکومت ہےیہ ہمیں واپس ایوب دور میں لے گیے ہیں
https://twitter.com/x/status/1885154179465039975
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



آئی جی تبدیل کرو یا سنتری جی، احتجاج تو ہو گا

یہ دھمکیاں اپنے مربّیوں کو لگاؤ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انہوں نے سوچا ہوگا پٹھان آئی جی کو ہٹا کر پنجابی آئی جی لگایا جائے پٹھانوں کے صوبے میں پٹھانوں کو کچلنے کے لئے ؟؟ ؟؟
 

Back
Top