آج آکاش رام کو اغوا ہوۓ ۱۳ دن ہو گۓ ہیں

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آج آکاش رام کو اغوا ہوۓ ۱۳ دن ہو گۓ ہیں اور اب تک اس کی کوئ خبر نہی ہے۔ کیا بیت رہی ہے اس کے گھر والوں پر۔ اب بھی اگر پولیس رانا ثنا اور مریم پر ہاتھ ڈالے آکاش مل جاۓ گا۔ مریم اور رانا بہت بڑے کرمنلز ہیں اللہ انکو عبرت ناک موت دے اور جیسے آکاش کا خاندان پریشان ہے اس سے کہیں گناہ زیادہ ان بیغیرت کے بچوں کو اور ان کے ٹبر کو ازیت دے۔
آمین۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Aameen.