Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج بھی عالمی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے اندر مالیاتی اداروں کے ذریعے اپنا ایجنڈا مکمل کرانے کے لئے عمران خان کا استعمال کر رہی ہے، اور اس کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا ہے ۔ جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1831577392181072303
ایک سیاسی جماعت کا بندہ قتل کردیتا ہے تو کیا آپ اسکو اس لئےچھوڑ دیں گےکیونکہ وہ ایک سیاسی جماعت کا قائد ہے اور اسکو قتل معاف ہے۔آپ نےجو9مئی کی ونڈو کھولی ہے مجھےکوئی سروکار نہیں ہے اس میں کون آ رہا ہےکون جارہا ہے،اگر یہ ونڈو کھول دیں گے تو آنےوالی نسلیں بھی مسلح جتھےلایا کریں گی۔
https://twitter.com/x/status/1831759924713681005
"یہ ایک حقیقت ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سہولت ایک ادارے سے نہیں تمام اداروں میں بیٹھے لوگوں سے تھی" جاوید لطیف نے لائیو شو میں بڑا بیان دے دیا
https://twitter.com/x/status/1831758534599700728 https://twitter.com/x/status/1835554344713822403
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/x6Ua60T.jpeg
Last edited by a moderator: