آج تک کسی جنازے کی ویڈیو سامنے نہیں آئی، کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ثابت ہو کہ خونریزی ہوئی، پی ٹی آئی کا ہر رہنما ہلاکتوں کے حوالے سے مختلف نمبرز بتا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1862799595795038697
پی ٹی آئی نے وفاق پر تیسرا حملہ کیا، جسے ناکام بنانے پر پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواجہ آصف
پختونخوا کے امن پسند اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ان کا قلع قمع کریں، اب کوئی ’حملہ‘ برداشت نہیں کیا جائے گا،خواجہ آصف
پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے، اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، خواجہ آصف
احتجاج کے دوران کسی شہری کے جاں بحق ہونے کی شہادت نہیں ملی، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1862737960661033027
https://twitter.com/x/status/1862754576929087739
https://twitter.com/x/status/1862846532849999889
https://twitter.com/x/status/1862799359378952620
https://twitter.com/x/status/1862918760295813543
https://twitter.com/x/status/1862900375029940330
https://twitter.com/x/status/1862799595795038697
پی ٹی آئی نے وفاق پر تیسرا حملہ کیا، جسے ناکام بنانے پر پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواجہ آصف
پختونخوا کے امن پسند اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ان کا قلع قمع کریں، اب کوئی ’حملہ‘ برداشت نہیں کیا جائے گا،خواجہ آصف
پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے، اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، خواجہ آصف
احتجاج کے دوران کسی شہری کے جاں بحق ہونے کی شہادت نہیں ملی، خواجہ آصف
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3SJMZhp/Khawaja-Asif.jpg
Last edited: