آج تک کسی جنازے کی ویڈیو سامنے نہیں آئی، خواجہ آصف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج تک کسی جنازے کی ویڈیو سامنے نہیں آئی، کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ثابت ہو کہ خونریزی ہوئی، پی ٹی آئی کا ہر رہنما ہلاکتوں کے حوالے سے مختلف نمبرز بتا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1862799595795038697
پی ٹی آئی نے وفاق پر تیسرا حملہ کیا، جسے ناکام بنانے پر پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواجہ آصف

پختونخوا کے امن پسند اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ان کا قلع قمع کریں، اب کوئی ’حملہ‘ برداشت نہیں کیا جائے گا،خواجہ آصف

پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے، اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، خواجہ آصف

احتجاج کے دوران کسی شہری کے جاں بحق ہونے کی شہادت نہیں ملی، خواجہ آصف

https://twitter.com/x/status/1862737960661033027 https://twitter.com/x/status/1862754576929087739 https://twitter.com/x/status/1862846532849999889 https://twitter.com/x/status/1862799359378952620 https://twitter.com/x/status/1862918760295813543 https://twitter.com/x/status/1862900375029940330
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آج تک کسی جنازے کی ویڈیو سامنے نہیں آئی، کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ثابت ہو کہ خونریزی ہوئی، پی ٹی آئی کا ہر رہنما ہلاکتوں کے حوالے سے مختلف نمبرز بتا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1862799595795038697
پی ٹی آئی نے وفاق پر تیسرا حملہ کیا، جسے ناکام بنانے پر پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواجہ آصف

پختونخوا کے امن پسند اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ان کا قلع قمع کریں، اب کوئی ’حملہ‘ برداشت نہیں کیا جائے گا،خواجہ آصف

پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے، اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، خواجہ آصف

احتجاج کے دوران کسی شہری کے جاں بحق ہونے کی شہادت نہیں ملی، خواجہ آصف

فکر نہ کر تیرے بہت ہی پیاروں کی موت کی اور انکے جنازوں کی وڈیو آئے گی انشاء اللہ
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh haram VPN istimal nai kerta is liye is ko janazo ki videos nazar nai aa rahay social media per
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
فکر نہ کر تیرے بہت ہی پیاروں کی موت کی اور انکے جنازوں کی وڈیو آئے گی انشاء اللہ

یوتھیے۔۔ فی الحال اپنے بھائی بندوں کی لاشیں ڈھونڈ، کہیں مل نہیں رہیں۔ ڈھونڈرا پیٹا ہوا ہے کہ 100 سے 200 یوتھیے مر گئے، مگر لاشیں صرف آٹھ دس لئے پھررہے ہیں، اتنا بڑا فرق تو نہیں چلے گا، جلدی سے لاشیں پوری کرو۔۔

اگر مرے ہوئے یوتھیے پورے نہ کئے گئے تو تحریکِ ماتم و پٹ سیاپا ناکام ہوسکتی ہے۔۔

😂 😂

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

آج تک کسی جنازے کی ویڈیو سامنے نہیں آئی، خواجہ آصف​

Haram zaday, Tayray janazay key video zaroor aay gi
 
Back
Top