Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
چاچیو اے ساری نگران حکومت دی نلیقی اے جی![]()
یار راجے ، مینوں لگدا اے پیٹرول مہنگاہونے دی وجہ اے ھے کہ پوٹی گیلن بھر بھر روڑاں تے اگ واسطے سٹی جارے نے ۔ ملک وچ پیٹرول دی کمی ہوگئ اے سرکاراں
۔

چاچیو اے ساری نگران حکومت دی نلیقی اے جی![]()
جب نواز شریف کو ایونفیلڈ کیس میں سزا ہوئی تو اس نے ہائی کورٹ میں اپیل کی -- ہائی کورٹ نے لمبے عرصے تک اپیل کو التواء میں رکھا کہ جی ابھی اس کی باری نہیں آئ - نواز شریف جیل میں سڑتا رہا سڑتا رہا لیکن جوں ہی اگلی عدالت میں کیس چلا اسے ضمانت مل گی اور نواز شریف جیل سے بھر آ گیاarifkarim Citizen X Will_Bite sensible Munawarkhan Wake up Pak desan mughals Siberite Gul Sher Malik wasiqjaved Islamabadiya samkhan crankthskunk chacha jani AbbuJee
پھر پانامہ کے دوسرا کیس (جج ارشد والا) شروع ہوا تو اس میں بھی سزا ہوئی اور ہائی کورٹ میں اس کیس کی باری ابھی تک نہیں آی اس لئے نواز شریف ابھی جیل میں ہی تھا کہ بیمار ہو گیا - کلچ پلٹیں خراب ہو گئیں اور وہ ٹھیک کروانے کے لئے لندن جانا پڑا
عمران خان کے کیس میں ہائی کورٹ میں اپپل تو جلدی لگ گئی (کیس کی باری کا انتظار تو نہیں کرنا پڑا) لیکن کیس شروع ہوتے ساتھ ہی عمران خان کو ضمانت تو نہیں ملی -- یہ زیادتی ہے -- جیسے نواز شریف کو ہائی کورٹ میں کیس شروع ھوتے ساتھ ضمانت مل گی تھی -- ایسے عمران خان کو بھی ملنی چاہیے - یہ اس پٹواری کا بھی مطلبہ ہے
بعد میں نواز شریف کی ہی طرح چاہے دوسرے کیس میں دھر لیا جاۓ - لیکن اصولوں کے مطابق آج ضمانت مل جانی چاہیے تھی
![]()
Establishment media team here
Siberite on Bottom Left,
chacha bashara Top Left - Senior Director
@Rajarwal top R
Gul Sher Malik Top center
Islamabadiya bottom Center -
asif86 urf kaala kawa - bottom Right
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|