آج کے تازہ ریٹس

xshadow

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے تو محلے کے کریانا سٹور سے لوگوں کو جواب ملے گا کہ آٹا ختم۔
چینی ملے گی مگر مہنگی۔
آٹا تو مہنگا بھی نہیں ملے گا۔
خیر لوگ سوچیں گے کہ چلو پاس کے محلے سے پتا کرتے ہیں جہاں بڑا سٹو ہے۔
وہاں پر آٹا تو کیا ملے گا مگر لوگوں کا رش ضرور ملے گا۔
گھنٹا گھنٹا انتظار کے بعد جب باری آئیگی تو پتا چلے گا کہ آٹا کا تھیلا 2500 روپے میں لیکر باقی راشن لینے کے پیسے بھی نہیں بچیں گے۔
اسکے باوجود لوگ بغیر آٹے کے لوٹیں گے اور اگلے دن وہی حال ہوگا۔
کچھ لوگ کہیں گے کہ منڈی جاکر راشن لیکر آتے ہیں۔
تب تک وہاں پر لوگ ویسے ہی آٹا آٹا کرتے ہوئے پہنچ چکے ہوں گے جبکہ دکانیں بند ہوں گی۔
اب آٹا کسے کے پاس دکاندار کے پاس ہوگا تو اپنے ایک مہینے تک کے لیے جبکہ باقی آٹا ویسے ہی لوگ سٹور کرکے شارٹ فرما دیں گے کیونکہ یہی اس قوم کا وتیرا ہے۔
پھر یہ لوگ کہیں گے کہ بھئی پیسے جیب میں ہیں مگر آٹا نہیں مل رہا۔
پھر آئی ایس پی آر کا بیان آئیگا کہ آٹا نہیں مل رہا تو کیک کھاو۔
حالانکہ اب بیکریاں تک بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔
کچھ لوگ تو دہاتوں میں چلے جائیں گے کہ کم از کم اپنی سبزی خود اگالیں اور تھوڑی سی گندم بھی۔
مگر ساری کی ساری شہری آبادی تو دیہاتوں میں نہیں جاسکتی جسکو عادت بھی نہیں ہے پاتھیاں لگانے کی۔
پھر یہ آبادی رخ کرے گی بڑی شہراوں کا جہاں انہی جیسے لوگ پہلے سے موجود ہوں گے حکومت بلکہ نیوٹرلز کو صلاواتیں سنانے کے لیے۔
پی ڈی ایم کے لوگ پریس کانفرس فرما کر کہیں گے کہ ان جلسوں کے پیچھے عمران خان اور پی ٹی آئی ہیں۔
عمران خان گھر میں بیٹھ کر بیان دیگا کہ میں اپنی قوم کو فوج سے نہیں لڑوانا چاہتا۔ اسلیے اگر کوئی باہر نکلے تو اپنے خرچے پر نکلے۔
ڈر کے مارے کوئی حکومتی عہدیدار غلطی سے بھی باہر آنے کی جرات نہیں کرے گا۔
جیونیوز پر خبر چلے گی کہ لوگ گرمیوں کی چھٹیاں منانے شمالی علاقہ جات کا رخ کررہے ہیں۔
مگر یہ خبر شاید کوئی میڈیا چلا دے کہ مختلف شہروں میں اسی طرح کے ہنگامے ہورہے ہیں اور لوگ سرکاری دفاتر میں گھسنا شروع ہوگئے ہیں۔
سرکاری دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کردیا جائیگا کیونکہ گرمی کی شدد میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ اصل وجہ ہوگی کہ عوام کا پارا اوپر سے اوپر چڑھتا جارہا ہوگا۔
سب سے پہلے یہ ججز ملک سے فرار ہوں گے کیونکہ نیچے کا عملہ تو ویسے ہی عوام کے ڈر سے گھروں میں قید ہوجائیگا۔
مزید فوجی اہلکاروں کے استعفے آجائیں گے کیونکہ انہیں پہلے سے معلوم ہوگا کہ اب انکو عوام پر لاٹھی چارج کرنے کا حکم دیا جائیگا۔
جبکہ کچھ جگہوں پر تو منہ دکھائی کے لیے ٹینک بھی نکال کر ٹاکی شاکی ماری جائیگی تاکہ عوام کو ڈرایا جاسکے۔
مگر عوام کو اصل ڈر ہوگا پیٹ گا جس میں آٹا کی طلب ہورہی ہوگی۔
پھر ایک ٹینک باہر آئیگا جس پر لوگ پتھراو کریں گے۔
پھر دوسرا ٹینک ' پھر تیسرا ٹینک۔
اس دوران ملک کے اندر پیٹرول اور ڈیزل کی شارٹیج نہ ہو یہ کیسے ہوسکتا ہے۔
پھر کسی نیوٹرل کے بوٹ میں خیال آئیگا کہ کاش اگر ہم عدالتوں کو مضبوت کرتے تو یہ مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کو بھی کوئی سزا ملتی اور آج انکا ڈیزل تو ختم نہ ہوتا۔
مزید ڈیزل منگوانے کے پیسے تو ویسے ہی ختم ہوگئے ہوں گے اور ائی ایم ایف اور امریکہ تو ویسے ہی منہ موڑ لیں گے اور دل ہی دل میں سوچ رہے ہوں گے کہ کتنے بیوقوف ہیں کہ ہم سے امید لگائے بیٹھے تھے کہ معیشت ٹھیک کرنے میں مدد کریں گے۔
پھر رینجرز کی طرف سے شیلنگ کا آغاز ہوگا۔
کچھ لڑائی کے بعد رینجرز اپنی گاڑی چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوجائیں گے بلکہ کچھ تو کپڑے بدل کر عوام میں نکل آئیں گے کیونکہ اب کسی کے پاس یہ دیکھنے کا وقت تو ہوگا نہیں کہ نقاب کے پیچھے کوئی سولین ہے یا کوئی سابق نیوٹرل۔ وجہ اسکا بھی پیٹ ہی ہوگا جو اسے دوسری طرف لاکھڑا کرے گا۔
حکومت یعنی پی ڈی ایم خود تو غائب ہوگی مگر سب اچھا کی رپورٹ اوپر دے رہی ہوگی۔
بلکہ کچھ وزیر تو چھٹیوں پر بیرون ملک چلے جائیں گے جبکہ کچھ اپنے فارم ہاوسز پر۔
ایک وزیر پر نظر پڑجائیگی کسی پانچھ دن کے بھوکے کی جو اسے گھسیٹ کر باہر لے آئیگا اور پھر کیا ہوگا مت پوچھیں۔
یہ پھر بھی الیکشن نہیں کروائیں گے۔
کیونکہ یہ حالات تو انکو وجہ دیں گے ملک چھوڑنے کی اور اسی لیے یہ مزید حالات خراب ہونے دیں گے۔
الیکشن کمیشن کا عملہ فرار ہوچکا ہوگا کیونکہ اب تو الیکشن کروانے کا چانس ویسے ہی ختم ہوچکا ہوگا۔
پھر شروع ہوگی خانہ جنگی جس میں لوگ سڑکوں پر نہیں بلکہ اپنی رہاش گاہوں میں قتل ہوں گے اور یہ ہوں گے مارخور بمقابلہ مار چور۔
جب یہ ایک دوسرے کے بندے اور فیملیوں کو ننگا کرنے پر آجائیں گے تب انکو اصل ڈر پیدا ہوگا اور پھر یہ سوچیں گے کہ کاش کوئی ادارہ باقی چھوڑ دیتے جو انکو آپس میں ملادیتا تاکہ یہ خون خرابہ نہ ہوتا۔
پھر کسی مارخور کا دماغ گھومے گا اور اپنے گھروں میں خود کو محفوظ سمجھنے والے ڈی جے بابو پر ایک حملہ ہوگا جسکے بعد یہ حضرت بھی نامعلوم مقام پر چلے جائیں گے اور وٹس ایپ سے اپنے مارچوروں کو حدایات ارسال فرمائیں گے۔
کچھ دن اور نکل جائیں گے اور پھر لوگ حاضر سروس جرنیلوں کے گھروں کو گھیرنا شروع کردیں گے اور ساتھ ہی انکے گھروں پر تائینات فوج بھی بڑھا دی جائیگی۔
اب جرنیلوں کے گھروں کے راشن بھی ختم ہونا شروع ہوجائیں گے جسکے بعد انکے ہیلی کاپٹر آکر انکو نامعلوم مقامات تک لے جائیں گے جبکہ پیچھے رہ جانے والے خالی گھروں میں لوگ گھسنا شروع ہوجائیں گے بلکہ فوج اور عوام کے درمیان بھی فسادات کے واقعات معمول بن جائیں گے۔
ملک میں حکومت تو غائب ہوہی چکی ہوگی اور نیوٹرلز سے بھی ملک پاک ہوچکا ہوگا۔
پھر عمران خان سڑکوں پر نکلیں گے کیونکہ ملک میں سوشل چھوڑ مین سٹریم میڈیا تک بند ہوچکا ہوگا۔
عمران خان ملک میں اعلان کریں گے کہ دھنگے فساد ختم کیے جائیں اور خود عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیں گے۔
ہر ادارے میں سے لوگ عمران خان سے رابطہ کریں گے جنکو عمران خان عبوری حکومت دے کر 30 دن کے اندر اندر الیکشن کروانے کا حدف دیں گے۔
الیکشن کا نام سنتے ہیں کونوں کدھروں سے پی ڈی ایم نکلنا شروع ہوجائیگی اور انکا الیکشن عوام اسی دن کرنا شروع کردیگی۔
پی ڈی ایم کے لوگوں کا انجام دیکھ کر نیوٹرلز جو غائب ہوگئے تھے وہ اپنے بلوں میں ہی چھپے رہنے کا فیصلہ کریں گے کیونکہ ادارہ انہوں نے چھوڑا ہوگا تو اسکا کوئی چارج لینے آئیگا۔

اب یہ آٹا کب تک لوگوں کو باہر نکلتا ہے اسکا فیصلہ ان گرمیوں میں ضرور ہوجائیگا۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
ye tochan laal luchan singh economy expert say pocho Rajarawal111 jis kay mae bapon ki hakoomat 2018 tak thi aur import/export gap 20billion US$ tha, gardishi qarzay 800 arb rupay kay they sirf fuel kay.

woh pichni hakomat ka kia dhara tha? oh woh tou PPP ki hakomat thi
😁
yani 10 saal PPP aur PMLN Pakistan ko 2018 mai Super power bana kar chor kar gaey they.
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
woh sab toh theeek but jab kuch nahi hoga toh Bijli be nahi hogi aur phir phone kaisay charge hongay aur phir whatsapp per msgs kaisay send karain ghe?
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
woh sab toh theeek but jab kuch nahi hoga toh Bijli be nahi hogi aur phir phone kaisay charge hongay aur phir whatsapp per msgs kaisay send karain ghe?
بجلی نہ آنا اسکی کمی کی وجہ سے نہیں ہوگا۔
مگر لوگوں کو بے خبر رکھنے کے لیے ہوگا۔
لیکن خلاء کبھی قائم نہیں رہتا اور یقینا لوگ چھوٹے سولر سیل لے لیں گے۔
فور جی البتہ ختم ہوجائیگا کیونکہ ٹیلی نار جیسی کمپنی نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو باقی بھی بوریا بسترا گول کرلیں تو کچھ بعید نہیں۔
ہاں اس وقت سٹارلنک جیسا انٹرنیٹ کام کرے گا مگر وہ مہنگا بہت ہوگا۔
ہاں اگر بہت سارے سٹار لنک کنکشنش استعمال کرکے اپنی مدد آپ کے تحت ایک انٹرنیٹ سروس بناسکتے ہیں جو انکرپٹڈ بھی ہو تو اس وقت نیوٹرلز کے لیے اور مشکل ہوجائیگا سوشل میڈیا کو روکنا۔
صرف پی ٹی وی چل رہا ہوگا اور وہی انہیں چاہیے ہوگا چاہے اسے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بجلی نہ آنا اسکی کمی کی وجہ سے نہیں ہوگا۔
مگر لوگوں کو بے خبر رکھنے کے لیے ہوگا۔
لیکن خلاء کبھی قائم نہیں رہتا اور یقینا لوگ چھوٹے سولر سیل لے لیں گے۔
فور جی البتہ ختم ہوجائیگا کیونکہ ٹیلی نار جیسی کمپنی نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو باقی بھی بوریا بسترا گول کرلیں تو کچھ بعید نہیں۔
ہاں اس وقت سٹارلنک جیسا انٹرنیٹ کام کرے گا مگر وہ مہنگا بہت ہوگا۔
ہاں اگر بہت سارے سٹار لنک کنکشنش استعمال کرکے اپنی مدد آپ کے تحت ایک انٹرنیٹ سروس بناسکتے ہیں جو انکرپٹڈ بھی ہو تو اس وقت نیوٹرلز کے لیے اور مشکل ہوجائیگا سوشل میڈیا کو روکنا۔
صرف پی ٹی وی چل رہا ہوگا اور وہی انہیں چاہیے ہوگا چاہے اسے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔
رائیونڈ محل اور بلاول ہاؤسوں کو کب نیلام کیا جانا ہے کیا کوئی منصوبہ بندی کررہا ہے؟