Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1699747869350342760
آج ہمیں پتہ چل رہا ہے کہ بنگالی بھائیوں سے کیا ہوا تھا وہ ہم سے زیادہ اچھے پاکستانی تھے،پاکستان کی بنیاد رکھنے والے تھے، آج جو پنجاب میں ہو رہا ہے وہ سب کو یکجا کرئے گا، حامد خان کا آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب
چیف جسٹس صاحب آپ ہمت کر کے پنجاب الیکشن میں رکاوٹ ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی کرتے تو وکلا ان آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے۔سینئر قانون دان حامد خان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0BB5NTf/wok1kl111.jpg