Atif-2017
MPA (400+ posts)
آج یہ بیچارہ اکیلا ہے-دیکھنا قوم یوتھ کہیں وہ ہمیشہ کیلئےتنہا ہی نا رہ جائے
جنرل الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کو کراچی میں 14 قومی اسمبلی کی نشستیں دےدی گئی تھیں
۔ فردوس شمیم کو ممبر صوبائی اسمبلی منتخب کروایاگیا
۔ جناب کئی سال اپوزیشن لیڈر بھی رہے
۔ آج اکیلے مائیک پکڑ کر احتجاج کررہے ہیں
۔ عوام نے ان جعلی لیڈران کو رد کردیا ہے
ٹوٹل مسترد کردیا ہے۔
Last edited: