Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"5 اکتوبر کو اسلام آباد سے واپس روانہ ہوئے تو اٹک کے مقام پر " آرمی کی بہت بڑی نفری نے ہمیں روک لیا اور کہا کہ آئیں سابق منسٹر صاحب" تو میں نے کہا کہ سابق کیوں تو " آرمی والوں نے کہا کہ ہم نے خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگا دیا ہے، اور پھر ہمیں گرفتار کر لیا گیا" . ملک لیاقت خان کا رہائی کے بعد دھواں دھار خطاب
https://twitter.com/x/status/1852345315933745472
اگر انھوں نے ہمارے صوبے کی پولیس کے ساتھ ایسا کیا ہے تو کیا کل کو اسلام آباد یا پنجاب کی پولیس یہاں آ سکتی ہے؟ کیا کے پی پولیس انہیں چھوڑے گی؟؟
رہا ہونے والے مشیر وزیر اعلیٰ ملک لیاقت خان کا اہم خطاب
https://twitter.com/x/status/1852351457414013005
میں قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں کہ قیدی وینز پر حملے کا واقع جھوٹ ہے انھوں نے خود یہ ڈارمہ رچایا، میں چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ حقیقی مجرموں کو سزا دلوائیں،
رہا ہونے والے ملک لیاقت خان کا خطاب
https://twitter.com/x/status/1852354741721784771
ملک لیاقت نے سنگجانی میں ہونے والے قیدی وینز حملے کی حقیقت قرآن پاک کے سائے میں بیان کردی
قیدی وینز پر حملے کا سکرپٹ میرے سامنے بنایا گیا
سب انسپکٹر صفدر کو اس ڈرامے کا انچارج بنایا گیا، سکرپٹ اوپر سے لکھ کر آیا،
ہماری قیدی وینز کو روٹ تبدیل کرکے سنگجانی لے جایا گیا اور وہاں بھاری بھاری گاڑیوں کو توڑا گیا اور پھر کہانی بنا دی کہ ایم پی اے کے بیٹے نے حملہ کیا
https://twitter.com/x/status/1852352959788789813
میں قرآن پاک ساتھ لے کر آیا ہوں انھوں نے ہمارے سامنے ہی سب جھوٹے وقوعے بنائے اور سب ہدایات جاری کیں، لیکن یہ نالائق ہیں انھوں نے اپنے ڈرامے خود ہی فلاپ کرلیے، رہا ہونے والے مشیر ملک لیاقت خان کا خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب

Last edited: