آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان منرل سمٹ سے تاریخی خطاب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان منرل سمٹ سے تاریخی خطاب

حکومتِ پاکستان نے تمام اداروں کے ساتھ مل کر سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کو یقینی بنایا ، آرمی چیف

حال ہی میں قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا قیام تمام شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاتا ہے ، آرمی چیف

ذرا اپنے ملک پر نظر تو ڈالیں ، برف پوش پہاڑوں سے لے کر صحرائوں کی وسعت تک ، ساحلی پٹی سے میدانی علاقوں تک۔ اس سر زمین میں کیا کچھ نہیں ہے، آرمی چیف

امن اور خوشحالی کے راستے پہ گامزن رہنا ہی استقامت ہے ، آرمی چیف

معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں ، آرمی چیف

سورہ رحمان میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ “اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے” آرمی چیف

اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو پھر آسمان کی بلندیاں ہماری حد اور اسکی وسعتیں ہماری منتظر ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف نے قرانی حوالہ دے کر واضح کیا کہ :
اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو خود اپنی مدد آپ کرتے ہیں

آرمی چیف نے بیرک گولڈ کے سی ای او اور پریذیڈنٹ مارک برسٹو اور سعودی مائننگ منسٹر انجینئیر خالد بن صالح المدیفر اور دیگر سرمایہ کاروں کا شکریہ ادا کیا

اپنی تقریر کے دوران آرمی چیف نے علامہ اقبال کا شعر بھی پڑھا

تیرے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے
خُودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے

عبث ہے شکوہِ تقدیرِ یزداں
تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے

یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں ، آرمی چیف

ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے، آرمی چیف

ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے، آرمی چیف

معدنیاتی صلاحیت کو مکمل طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے ہم نے بیرونی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں، آرمی چیف

سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

پاکستان کا پہلا منرل سمٹ پاکستان میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں آسان کاروبار کے نئے اصول وضع کرتا ہے، آرمی چیف

ہم ایسے سرمایہ کار دوست نظام کو یقینی بنائیں گے جس میں آسان شرائط اور غیر ضروری التواء سے بچا سکے ، آرمی چیف

ہمارے ملک میں موجود کان کنی کے وسیع تر مواقع ہیں جو کہ مشترکہ کاوشوں سے عمل پذیر لائے جائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے امید کے دامن کو تھامے رکھنے اور اللہ رب العزت پر یقین و ایمان رکھنے پر زور دیا

آرمی چیف نے قران کریم کے سورہِ بقرہ کی آیت ۱۵۵ اور ۱۵۶ کی تلاوت کی

“اور ہم ضرور تمہیں خوف اور بھوک اور جان و مال و ثمرات سے آزمائیں گے ۔ اُن پر جب کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں ؛ بے شک ہم اللہ کی طرف سے ہیں اور ہمیں اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے”
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
پہنچ گئے دونوں شو باز بونگیاں مارنے۔ کسی شاعر نے کہا تھا کہ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ واہ رے پاکستان کیا قسمت ہے۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
لوگ روزانہ بم دھماکوں سے مر رہے ہیں اور چوکیدار معیشت پر درس دے رہا ہے۔ جو کام تمہارا کرنے کا ہے اس میں تم ناکام ہو جب کہ دوسروں کاموں میں تمہیں دلچسپی ہی دلچسپی ہے۔ قرآن کی ایک آیت کچھ اس طرح سے ہے کہ امانتیں ان کے اہل کےسپرد کیا کرو۔ لیکن پاکستان قرآنی اصولوں پر کان ہی نہیں دھرتا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

خُودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے ؟ ۔۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان منرل سمٹ سے تاریخی خطاب

حکومتِ پاکستان نے تمام اداروں کے ساتھ مل کر سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کو یقینی بنایا ، آرمی چیف

حال ہی میں قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا قیام تمام شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاتا ہے ، آرمی چیف

ذرا اپنے ملک پر نظر تو ڈالیں ، برف پوش پہاڑوں سے لے کر صحرائوں کی وسعت تک ، ساحلی پٹی سے میدانی علاقوں تک۔ اس سر زمین میں کیا کچھ نہیں ہے، آرمی چیف

امن اور خوشحالی کے راستے پہ گامزن رہنا ہی استقامت ہے ، آرمی چیف

معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں ، آرمی چیف

سورہ رحمان میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ “اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے” آرمی چیف

اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو پھر آسمان کی بلندیاں ہماری حد اور اسکی وسعتیں ہماری منتظر ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف نے قرانی حوالہ دے کر واضح کیا کہ :
اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو خود اپنی مدد آپ کرتے ہیں

آرمی چیف نے بیرک گولڈ کے سی ای او اور پریذیڈنٹ مارک برسٹو اور سعودی مائننگ منسٹر انجینئیر خالد بن صالح المدیفر اور دیگر سرمایہ کاروں کا شکریہ ادا کیا

اپنی تقریر کے دوران آرمی چیف نے علامہ اقبال کا شعر بھی پڑھا

تیرے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے
خُودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے

عبث ہے شکوہِ تقدیرِ یزداں
تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے

یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں ، آرمی چیف

ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے، آرمی چیف

ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے، آرمی چیف

معدنیاتی صلاحیت کو مکمل طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے ہم نے بیرونی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں، آرمی چیف

سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

پاکستان کا پہلا منرل سمٹ پاکستان میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں آسان کاروبار کے نئے اصول وضع کرتا ہے، آرمی چیف

ہم ایسے سرمایہ کار دوست نظام کو یقینی بنائیں گے جس میں آسان شرائط اور غیر ضروری التواء سے بچا سکے ، آرمی چیف

ہمارے ملک میں موجود کان کنی کے وسیع تر مواقع ہیں جو کہ مشترکہ کاوشوں سے عمل پذیر لائے جائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے امید کے دامن کو تھامے رکھنے اور اللہ رب العزت پر یقین و ایمان رکھنے پر زور دیا

آرمی چیف نے قران کریم کے سورہِ بقرہ کی آیت ۱۵۵ اور ۱۵۶ کی تلاوت کی

“اور ہم ضرور تمہیں خوف اور بھوک اور جان و مال و ثمرات سے آزمائیں گے ۔ اُن پر جب کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں ؛ بے شک ہم اللہ کی طرف سے ہیں اور ہمیں اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے”
Mineral summitt???? Instead of checking our borders he is acting as chief of petroleum n mineral minister. Keeya Bs hae baeshurum
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Which other country allows an Army General to give speeches on economic policies and development? This criminal rogue army has basically destroyed Pakistan while India and Bangladesh have been developing economy fast because army did not get involved in politics.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MUNIRA DALA
devil satan GIF

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھا سوال کرو پھر جواب دیتا ہوں۔
ویسے خودی ہوتی کیا ہے؟ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ سنا ہے اس بات کو کبھی؟

دیکھ بھائ رانے ۔

اس وقت ملک معاشی بحران میں مبتلا ھے ، لہذا اس کام کا ذمہ اٹھانا ایک بڑی ذمہ داری ھے ۔

توُ کیا چاھتا ہے کہ پھوجی بندوقڑی لیے منہ دوسری طرف کرکے محاذ پہ کھڑا رہے جب کہ اس کی پتلون بیچ کے سیاستدان مربے کھارہے ہوں ؟ ۔
 
Last edited: