Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
سنجیدگی ہی کی وجہ سے کہہ رہا ہوں کہ عیاشی کرو۔
دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی اصلاح کرو ۔
سنجیدگی ہی کی وجہ سے کہہ رہا ہوں کہ عیاشی کرو۔
Islamic State has different rules...in today's world no Islamic State establish yet. Pakistan struggling to become a democratic state so forget about Islamic State. Islamic State is a beautiful concept that gives rights to everyone and a very pure legal system. The whole world gets together but cant produce better laws then ALLAH describes for humans.there is no concept of Generals or paid soldiers in the army. Did Abu Bakr pay any salary to soldiers?
خُودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے ؟ ۔۔
عجیب مسلمان خودی ہے جو سود جیسے حرام عمل کو جائز سمجھتی ہے
siberite nae neechae wala haat apnae ander leeya huwa haeسیدھا سوال کرو پھر جواب دیتا ہوں۔
ویسے خودی ہوتی کیا ہے؟ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ سنا ہے اس بات کو کبھی؟
modi orr apni kumeenee zaat kee fikurr kurr khunzeer
اچھا ؟ پچھلی ریاست مدینہ نے تو لوگوں کے ھاتھ پیر سود لینے پر کاٹ دیے تھے ۔ کیوں ٹھیک ھے ناں ؟
modi orr apni kumeenee zaat kee fikurr kurr khunzeer
nahee bhaagtaa, goela taeree peechwarae mein gnduبھاگ یہاں سے انڈین چوھے ، پاکستان گولا آیا سر پہ ۔
Chuk Kar Indian rat.nahee bhaagtaa, goela taeree peechwarae mein gndu![]()
![]()
yes i know u pos hindu rat u sewerage scumChuk Kar Indian rat.
Chup Kar Indian Smelly Curry.yes i know u pos hindu rat u sewerage scum
hindu stinky gutter kae ttoe tae, brain dead same gheezae peetae jumlae keeya metric fail hae mcChup Kar Indian Smelly Curry.
Chup Kar Modi Dhotihindu stinky gutter kae ttoe tae, brain dead same gheezae peetae jumlae keeya metric fail hae mc
Taeraa baap rightChup Kar Modi Dhoti
اگر اسی دوران رکشا منتری شری راج ناتھ کی دھوتی میں چھپے سنت لنڈیشور کو ہوشیاری آگئی تو اسکو شانتی دینے کے لئے تیری باجی بارڈر پر جائے گی ؟
دیکھ بھائ رانے ۔
اس وقت ملک معاشی بحران میں مبتلا ھے ، لہذا اس کام کا ذمہ اٹھانا ایک بڑی ذمہ داری ھے ۔
توُ کیا چاھتا ہے کہ پھوجی بندوقڑی لیے منہ دوسری طرف کرکے محاذ پہ کھڑا رہے جب کہ اس کی پتلون بیچ کے سیاستدان مربے کھارہے ہوں ؟ ۔
جس کام کو کرنے کے لئے یہ بینڈ ماسٹر اس غریب قوم سے تنخواہ لیتا ہے اس نے قسم کھائی ہے کہ وہ کام نہیں کرناآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان منرل سمٹ سے تاریخی خطاب
حکومتِ پاکستان نے تمام اداروں کے ساتھ مل کر سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کو یقینی بنایا ، آرمی چیف
حال ہی میں قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا قیام تمام شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاتا ہے ، آرمی چیف
ذرا اپنے ملک پر نظر تو ڈالیں ، برف پوش پہاڑوں سے لے کر صحرائوں کی وسعت تک ، ساحلی پٹی سے میدانی علاقوں تک۔ اس سر زمین میں کیا کچھ نہیں ہے، آرمی چیف
امن اور خوشحالی کے راستے پہ گامزن رہنا ہی استقامت ہے ، آرمی چیف
معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں ، آرمی چیف
سورہ رحمان میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ “اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے” آرمی چیف
اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو پھر آسمان کی بلندیاں ہماری حد اور اسکی وسعتیں ہماری منتظر ہیں ، آرمی چیف
آرمی چیف نے قرانی حوالہ دے کر واضح کیا کہ :
اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو خود اپنی مدد آپ کرتے ہیں
آرمی چیف نے بیرک گولڈ کے سی ای او اور پریذیڈنٹ مارک برسٹو اور سعودی مائننگ منسٹر انجینئیر خالد بن صالح المدیفر اور دیگر سرمایہ کاروں کا شکریہ ادا کیا
اپنی تقریر کے دوران آرمی چیف نے علامہ اقبال کا شعر بھی پڑھا
تیرے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے
خُودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے
عبث ہے شکوہِ تقدیرِ یزداں
تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے
یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں ، آرمی چیف
ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے، آرمی چیف
ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے، آرمی چیف
معدنیاتی صلاحیت کو مکمل طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے ہم نے بیرونی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں، آرمی چیف
سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف
پاکستان کا پہلا منرل سمٹ پاکستان میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں آسان کاروبار کے نئے اصول وضع کرتا ہے، آرمی چیف
ہم ایسے سرمایہ کار دوست نظام کو یقینی بنائیں گے جس میں آسان شرائط اور غیر ضروری التواء سے بچا سکے ، آرمی چیف
ہمارے ملک میں موجود کان کنی کے وسیع تر مواقع ہیں جو کہ مشترکہ کاوشوں سے عمل پذیر لائے جائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف نے امید کے دامن کو تھامے رکھنے اور اللہ رب العزت پر یقین و ایمان رکھنے پر زور دیا
آرمی چیف نے قران کریم کے سورہِ بقرہ کی آیت ۱۵۵ اور ۱۵۶ کی تلاوت کی
“اور ہم ضرور تمہیں خوف اور بھوک اور جان و مال و ثمرات سے آزمائیں گے ۔ اُن پر جب کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں ؛ بے شک ہم اللہ کی طرف سے ہیں اور ہمیں اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے”
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|