آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاکستان کو طیبہ بنانا چاہتے ہیں

ts_rana

Minister (2k+ posts)
جب ایک آرمی چیف کو یا فوج کو اپنے آپ کو زندہ دیکھنے کے لئےیا اپنی طاقت کا زعم برقرار رکھنے کے لئے اور دوسرے کو مفتوح ثابت کرنے کے لئے روزانہ مولویوں کی، میڈیا کی، فیکٹری مالکان کی، بکے ہوئے بے ضمیر سیاستدانوں کی مدح سرائی، خوشامد اور تعریف کی ضرورت رہے تو جان لیں کہ وہ قوم کا مجرم ، بے ایمان اور انصاف سے عاری ایک ظالم، جابر لیکن اندر سے ڈرا ہوا اور مرا ہوا شخص ہے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پروگرام پچھلے دو سالوں سے وڑا ہوا ہے، اور اگر عوام کی مرضی کے خلاف شریفوں زرداریوں کو زبردستی مسلط کیا گیا تو پروگرام مزید وڑے گا

اور اگر عوام کی مرضی سے مسلط کر دیا تو؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lanti.. kotta biryani sirf jati mujrah me bnti hai.. wahan sirf beghairat beiman hi ki entry ho sakti hai
یار چور مجرم عمران خان کے فولوور بن کے بےغیرت بے ایمانوں کی کلاس میں تم بھی تو شامل ہو گے ہو نا
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جادو ٹونے سے پاک کا کیا مطبل ہے جی ؟؟

maxresdefault.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایسا ممکن ہوتا تو عاصم یزید تین دفعہ آئین توڑ کر الیکشن سے نہ بھاگتا

یہ تمھارا اور عاصم یزید کا معاملہ ہے یار آپس میں نبیڑ لو
میں چوٹی موٹی چولیں مارنے کا عادی ہوں - بڑی بڑی مارنی میرے بس کی بات نہیں
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تمھارا اور عاصم یزید کا معاملہ ہے یار آپس میں نبیڑ لو
میں چوٹی موٹی چولیں مارنے کا عادی ہوں - بڑی بڑی مارنی میرے بس کی بات نہیں
اس سے بڑی چول کیا ہو گی کہ ساری امیدیں عاصم یزید سے لگائی ہوئی ہیں 😂😂😂