آرمی چیف جنرل عاصم کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو توڑ نہیں سکتا، بیرسٹر عقیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قوم کو بتایا جائے سوشل میڈیا پر سقوط ڈھاکہ کی مہم کس نے چلائی، عمران خان کے ٹویٹر سے ہونے والی پوسٹس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، تحریک انصاف ایک بار پھر 9 مئی جیسے سانحہ کی کوشش کررہی ہے، قانون حرکت میں آئے گا، بیرسٹر دانیال اور بیرسٹر عقیل۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1795739656623157637
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو توڑ نہیں سکتا، بیرسٹر عقیل
https://twitter.com/x/status/1795740700568625171
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If the corrupt generals and PDM2 crooks are talking about break up of Pakistan then it means things have gone too far and Pakistan is in serious trouble.The only way to get out of this situation is for the generals to apologise to PTI and give back it’s mandate.Goon League won 17 seats.How can this party form the government?.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صحیح کہہ رہا ہے عاصم منیر کے ہوتے ہوئے کوئی اور کیسے توڑ سکتا ہے
کیونکہ پہلے بھی جرنیلوں نے ہی توڑا تھا بنگالی عوام پر ظلم زیادتی اور جنگی جرائم بنگالی عورتوں بچیوں کو ریپ کرکے اس لئے عاصم منیر اور باقی موجودہ جرنیلوں کے ہوتے ہوئے انکے علاوہ کوئی اور توڑ کیسے سکتا ہے ؟
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
man-polishing-vintage-military-boots-in-front-of-usa-flag-2BA9TYG.jpg
 

Back
Top