آرمی چیف صحافیوں سے کیوں نہیں ملتے؟سہیل وڑائچ کے بیان پر دلچسپ تبصرے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ہان ایک کوڈ طے ہے کہ ہماری فوج بہت ناراض ہوتی ہے اگر ہم اُنکے آرمی چیف کو کچھ کہیں، انہیں بات جیت کرنی چاہئے، عزائم بتانے چاہئے،شاید وہ اسلئے نہیں بولتے کہ آئین میں طے ہے کہ آرمی چیف صحافیوں اورسیاستدانوں سے نہیں مل سکتا ، پی ٹی آئی ان پر الزام لگاتی ہے اور انکے نہ بولنے سے ابہام پیدا ہوتا ہے۔ سہیل وڑائچ

آرمی چیف پر بات کریں تو آرمی غصہ کرتی ہے۔لیکن وہ صحافیوں سے اس لیئے نہیں ملتے کیونکہ آئین انھیں اجازت نہیں دیتا۔سہیل وڑائچ


ہمارے ہاں ایک کوڈ طے ہے ، کہ ہماری فوج بہت ناراض ہوتی ہے اگر ہم "(صِرف) اُن کے آرمی چیف" کو کچھ کہیں ۔سہیل وڑائچ
https://twitter.com/x/status/1836149050858680729


اندازہ کریں ہمارے سینئر وڑائچ صاحب فرما رہے ہیں کہ آرمی چیف شاید صحافیوں سے ملنے سے اس لئے گریز کرتے ہوں کیونکہ وہ سمجھتے ہوں آئین کے مطابق میڈیا سے ایسے کیوں ملا جائے۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آرمی چیف بننے کے بعد سے جنرل عاصم منیر نے اب تک تمام کام عین آئین و قانون کے مطابق ہی کیوں ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1836167935720853648
منفرد اور بزدل ترین تجزیہ اگر کوئی کر سکتا ہے تو وہ یہ شخصیت ہے
https://twitter.com/x/status/1836078987824545792 شاعر اس میں درخواست کررہا ہے مجھے بلائیں اور ملیں میں بہت کام کا بندہ ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1836034069433315672
 
Last edited by a moderator:

Masud Rajaa

Siasat member
Dog Barking GIF by Sidetalk
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

Back
Top