nutral is munafek
Minister (2k+ posts)

فوج مخالف مہم: ٹاسک فورس کی مخالفت – DW – 24.03.2023
سیاستدانوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی برادری نے ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق حکومت فوج مخلاف مہم کو روکنے کے لیے ایک ٹاسک فورس بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
