آرمی چیف نے معاشی دہشت گردی کے مقابلے کا تہیہ کرلیا ہے، گورنر سندھ

15tessoriacmasssi.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی دہشت گردی کے مقابلے کا تہیہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں نجی خبررساں ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کی اور کہا کہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں آئی ٹی اور ایگریکلچر سیکٹر میں خصوصی دلچسپی لی ہے، آرمی چیف نے یقینی بنایا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو، آرمی چیف نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی مہنگی ہونا ایک بڑاالمیہ ہے، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نا کی جائے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےمتحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چار بھائیوں میں بھی اختلافات ہوجاتے ہیں، میں نے ایم کیو ایم کے تین دھڑوں کو اکھٹا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں شہباز شریف سے رابطے میں ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا چھوڑا ہوا بگاڑ ٹھیک کرنا ہے، پاکستان کا اصل مسئلہ انتخابات نہیں بلکہ عوام کے مسائل ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہر جرائم پیشہ جاہل سویلین جو اپنے آپ کو بڑا سیاستدان کہلواتا ہے اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اپنے سے بڑے مجرم اس حافظ کو اپنا دیوتا مان کر اسکے پیچھے چھپنے کے چکر میں اسکی شان میں جھوٹے قلابے ملنے میں لگا ہوا ہے

False Image building effort of this bloody scoundrel.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
15tessoriacmasssi.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی دہشت گردی کے مقابلے کا تہیہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں نجی خبررساں ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کی اور کہا کہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں آئی ٹی اور ایگریکلچر سیکٹر میں خصوصی دلچسپی لی ہے، آرمی چیف نے یقینی بنایا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو، آرمی چیف نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی مہنگی ہونا ایک بڑاالمیہ ہے، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نا کی جائے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےمتحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چار بھائیوں میں بھی اختلافات ہوجاتے ہیں، میں نے ایم کیو ایم کے تین دھڑوں کو اکھٹا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں شہباز شریف سے رابطے میں ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا چھوڑا ہوا بگاڑ ٹھیک کرنا ہے، پاکستان کا اصل مسئلہ انتخابات نہیں بلکہ عوام کے مسائل ہیں۔
سالا پہلے بی اے تو کر لیتا
 
Husaink

پاکستانی عوام کے سروں پر سوار کرنے کے لئے کوئی اور غنڈہ بدمعاش رہ تو نہیں گیا ؟ جرنیلوں سے بڑھ کر پاکستان میں کوئی دہشت گردی نہیں ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
چلو اچھا ہوگیا، اب لہریں بہریں ہوجائیں گی پاکستان میں ۔ جلد ہی امریکا و یورپ سے آگے نکل جائے گا پاکستان۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Asim Munir Kanjar se bara deshat gard koi nahin. Harami tasoori iss ke Ta---- uthanaa bandh kar de kuttey.
 
arain

Councller (250+ posts)
Shoaib nayi ka bhainsa model kehta hai Pakistan ka mas'ala awam ke masayel hain.. awam khatam, mas'ala khatam.
Ibn e asshole.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15tessoriacmasssi.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی دہشت گردی کے مقابلے کا تہیہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں نجی خبررساں ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کی اور کہا کہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں آئی ٹی اور ایگریکلچر سیکٹر میں خصوصی دلچسپی لی ہے، آرمی چیف نے یقینی بنایا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو، آرمی چیف نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی مہنگی ہونا ایک بڑاالمیہ ہے، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نا کی جائے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےمتحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چار بھائیوں میں بھی اختلافات ہوجاتے ہیں، میں نے ایم کیو ایم کے تین دھڑوں کو اکھٹا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں شہباز شریف سے رابطے میں ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا چھوڑا ہوا بگاڑ ٹھیک کرنا ہے، پاکستان کا اصل مسئلہ انتخابات نہیں بلکہ عوام کے مسائل ہیں۔
اس غیر قانونی آرمی چیف نے ہر حرام زدگی کا تہیہ کرنا ہے مگر پاکستان کے ائین اور دستور کی پاسداری کا تہیہ نہیں کرنا ، ٹیسوری ڈاکو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف اپنا کام کرے .یہ اس کی ڈومین نہیں.کیسے کیسے گدھے جمہوری لبادہ اوڑھے ھوۓ ہیں
ایف پاس لوگوں کی عزت کیجیے تاکہ وہ فوج میں بھرتی ہو کر عوام سے اپنے احساسِ محرومی کا بدلہ نا لیں
 
Back
Top