Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دینے کا بیان کا معاملہ ۔۔شہریار آفریدی کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا
صحافی زبیر علی خان کے مطابق عدت نکاح کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران پی ٹی آئی کے ایک نوجوان وکیل نے شہریار آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے ہے کہ آپ آرمی چیف کو قوم کا باپ کہنے کا بیان واپس لینا چاہیے،
جس پر شہریار آفریدی غصے میں آگئے اور کہا
SHUT YOUR MOUTH
وکیل بھی طیش میں آگیا اور ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ
YOU SHUT YOUR MOUTH
وہ قوم کا باپ نہیں آپ کو شوق ہے تو ۔۔۔۔ شہریار آفریدی اور نوجوان کے درمیان گرما گرمی بڑھی تو وکلا اور پی ٹی آئی قائدین نے معاملہ رفع دفع کروایا ۔۔۔
شہریار آفریدی کے ساتھیوں نے وکیل کو نکالنے کی کوشش کی تو عدالت میں موجود عامر ڈوگر اور عبدالصمد یعقوب نے نوجوان وکیل کو باہر بھیجنے سے منع کردیا
https://twitter.com/x/status/1810249473882460558

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/O6KSb3Y.jpeg