آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دینے پر شہریار آفریدی اور پی ٹی آئی وکیل لڑپڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دینے کا بیان کا معاملہ ۔۔شہریار آفریدی کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا

صحافی زبیر علی خان کے مطابق عدت نکاح کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران پی ٹی آئی کے ایک نوجوان وکیل نے شہریار آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے ہے کہ آپ آرمی چیف کو قوم کا باپ کہنے کا بیان واپس لینا چاہیے،

جس پر شہریار آفریدی غصے میں آگئے اور کہا
SHUT YOUR MOUTH

وکیل بھی طیش میں آگیا اور ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ
YOU SHUT YOUR MOUTH

وہ قوم کا باپ نہیں آپ کو شوق ہے تو ۔۔۔۔ شہریار آفریدی اور نوجوان کے درمیان گرما گرمی بڑھی تو وکلا اور پی ٹی آئی قائدین نے معاملہ رفع دفع کروایا ۔۔۔

شہریار آفریدی کے ساتھیوں نے وکیل کو نکالنے کی کوشش کی تو عدالت میں موجود عامر ڈوگر اور عبدالصمد یعقوب نے نوجوان وکیل کو باہر بھیجنے سے منع کردیا
https://twitter.com/x/status/1810249473882460558
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کو اپنے باپ کو اپنے گھر لیجا کر اپنی ماں کے ساتھ سلانے کی ضرورت ہے ماں بھی خوش باپ بھئ خوش بھونکنے کی بجائے ماں باپ کو اکٹھا سلاؤ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس نافرمان اولاد کو اپنے باپ کو اپنے گھر لیجا کر اپنی ماں کے ساتھ سلانے کی ضرورت ہے ماں باپ کا اکٹھا سونا تو بنتا ہے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
will mainly blame the rudderless soundbite hungry Pakistani media & these brainless politicians for all this nonsense. Pakistan is on the verge but some people here are on a mission to declare who is the father of this nation as if that thug asim munir need anybody's affirmation.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
نوجوان وکیل نے زبردست کام کیا ہے،
شاباش،
شہریار آفریدی کو اپنے اس بیان پر شرم آنی چاہیے
 

Back
Top