Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1762794083880149385
سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، آرمی چیف نے اے ایس پی شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف۔۔۔!!!
خواتین پاکستانی معاشرے کا ایک انمول حصہ ہیں اور اُن کا احترام ہمارے مذہب کے ساتھ ساتھ ہماری معاشرتی اقدار میں بھی شامل ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی سے ملاقات میں گفتگو۔۔!!
بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نقطہ نظر کو کمزور کرتی ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر۔۔۔!!!
تحفظات اور شکایات کے حل کیلئے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے،شہربانو نقوی سے ملاقات میں آرمی چیف کا قانون کی حکمرانی پر زور۔۔۔!!!
آزادی کے بعد سے، پاکستانی خواتین نے اپنی قابلیت، استقامت اور عزم کی وجہ سے اندرون و بیرونِ ملک خود کو ممتاز کیا ہے، آرمی چیف۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1762791845141057644