Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1838201981497749825
جسٹس منصور علی شاہ کے بغیر قاضی فائز عیسئ نے اجلاس میں فیصلہ کیا63 اے پر نظر ثانی 30ستمبر کو سماعت کے کئے مقرر
https://twitter.com/x/status/1838198654638710902
آرٹیکل 63 اے نظرثانی سننے کے لئے چیف جسٹس نے اپنی سربراہی میں بنچ بنوایا ہے حالانکہ جولائی میں خود چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ تجویز کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1838207463071326291
جسٹس منیب کو بنچ کا حصہ بننے سے انکار کر دینا چاہیے ، مگر 30 ستمبر کو ، اس کے بعد پی ٹی آئی کو قاضی اور مظہر عالم میاں خیل کی شمولیت پر قانونی درخواست دائر کرنی چاہیے ، 26 اکتوبر تک کیس کی سماعت نہیں ہونی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1838200864575754427
آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظر ثانی درخواستوں میں قاضی کی بددیانتی سب سے جونئیر جج کو بینچ کا حصہ بنا ڈالا۔ آئینی معاملات میں سنئیر ججز کو بینچ کا حصہ بنایا جاتا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسی
جسٹس منیب
جسٹس جمال مندو خیل
جسٹس امین الدین
جسٹس مظہر عالم میاں خیل
فائز عیسیٰ ایسے تمام مقدمات میں خود بیٹھ رہے ہیں جن کا واحد مقصد ان کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کا راستہ ہموار کرنا ہے، اس بے شرمی کا واحد علاج وکلاء کی احتجاجی تحریک ہے
https://twitter.com/x/status/1838198980674519261

https://twitter.com/x/status/1838209413414285532

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hQHuWfA.jpeg
Last edited by a moderator: