Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت
پانچ رکنی بینچ میں جسٹس منیب اختر کی کرسی خالی، جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل نہیں ہوئے
آرٹیکل 63 اے کیس، جسٹس منیب اختر کمرہ عدالت میں نہیں آئے، قاضی فائز عیسیٰ اور 3 ججز موجود۔
جسٹس منیب اختر کا خط ملا، انہوں نے لکھا ہے کہ ان کا خط اس نظر ثانی کیس میں ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے، وہ اس بینچ میں نہیں بیٹھ سکتے، ہم ابھی اٹھ رہے ہیں، جسٹس منیب اختر کو درخواست کر رہےہیں کہ وہ بنچ میں شامل ہوں۔ چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1840648418571456848
جسٹس منیب اختر نے آج مقدمات کی سماعت کی ہے، وہ ٹی روم میں بھی موجود تھے، اُن کا آج کی سماعت میں شامل نہ ہونا اآن کی مرضی تھی، ہم کل دوبارہ اِس نظرثانی کیس کی سماعت کرینگے، امید کرتے ہیں کہ جسٹس منیب اختر کل سماعت میں شامل ہونگے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1840648565007290601
کچھ دیر پہلے ایک خط جسٹس منیب اختر کا ملا ہے، اس میں انہوں نے ہم میں سے کسی کو مخاطب نہیں کیا،انہوں نے کہا میں بینچ میں شامل نہیں ہوسکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1840657688310530361

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1jwFtLE.jpeg
Last edited by a moderator: