آزاد کشمیر کے شہری کا تمام جائیداد نام کرنے کا اعلان،مریم نواز کا ردعمل

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
06133923446157f.webp


آزاد کشمیر کے شہری کی جانب سے تمام جائیداد مریم نواز کے نام کردینے کی وصیت نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کے دل کو چھو لیا۔

زاہد حسین نامی شہری کی جانب سے اپنی تمام جائیداد مریم کے نام کردینے کا وصیت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر صحافی کی جانب سے شیئر کیے جانے والے وصیت نامے کو شیئر کرتے ہوئے ایسا کرنے اپنی حیرت کا اظہار ان الفاظ کے ساتھ کیا، ’او میرے خدا، وہ ایسا کیوں کریں گے ، اگرچہ یہ دل کو بہت چھونے والا ہے۔‘

وصیت نامے میں شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزارکینال، مریم نواز کو دینے کااعلان کرتا ہے ۔ چاہے وہ اس پر اسپتال بنائیں یا کسی اورفلاحی کام کے لیے استعمال کریں۔ مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس زمین کو جیسے چاہے استعمال کریں۔

https://twitter.com/x/status/1654584618559963138
شہری کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ مریم اس کی زندگی میں بچوں اور ورثاء کے تقریباً 50 کنال کو چھوڑ کر اس کی زندگی میں 50 فیصد اور انتقال کے بعد 100 فیصد کی مالک ہیں۔ اس کے علاوہ شہری کا معاوضہ جو تقریباً 8 کروڑ روہے ہے وہ بھی مریم ہی وصول کریں گی۔

شہری نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ معاوضہ کس چیز کے عوض ہے، اس کے علاوہ مریم کو تمام درختوں اور سات گاؤں پر مشتمل رقبے کا مالک بھی بنایا گیا ہے،

مریم نواز کی جانب سے دیے جانے والے ردعمل میں اظہار محبت وتشکر کے ایموجیز بھی استعمال کیے گئے۔


Source
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Copied

‏یہ بڑا چالاک کشمیری ہے، 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر اسٹنٹ بازی کررہا ہے، آزاد کشمیر کی حدود میں کوئی پاکستانی زمین نہ خرید سکتا ہے نہ ہی کسی پاکستانی کے نام کوئی کشمیری زمین ٹرانسفر کرسکتا ہے، یہ صرف اسی صورت ممکن ہے کہ اگر کوئی کشمیری کسی پاکستانی خاتون سے شادی کرلے۔
 

MPervez

Citizen
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔ کل میں بے اپنی ساری جائیداد مریم کے نام کر دوں۔ مگر میرے پاس کچھ بھی نہ ہو۔ صرف کمپنی کی مشہوری کے لیئے یہ ڈرامہ ہے۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
بے شرم تمہارا باپ جس نے تم جیسا گند پیدا کیا

Oye Nawaz dalley ke peshab se paida honey wali nichley tabqey ki makhlooq kissi suurni ki najaiz aulad kabb takk apni maan aur behn ke chakley ki amdan pe palta rhey ga.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Oye Nawaz dalley ke peshab se paida honey wali nichley tabqey ki makhlooq kissi suurni ki najaiz aulad kabb takk apni maan aur behn ke chakley ki amdan pe palta rhey ga.
ٹیریان کے بھائی۔ کتے تم بات کس منہ سے کرتے ہو۔ دھرنے کی نیازی کی ناجائز پیداوار
کنجر نیازی کی سٹوری پڑھ کر اسکی سپورٹ کیا کرو۔
کتے بھونکنے سے پہلے سوچ لیا کرو کہ تم کو پیدا کرنے والے کتنے غلیظ ہیں
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Sources tell, on inquiry it came out that the so called "Jaidad" consists of few special toys.

BTW, under the laws non Kashmiris cannot acquire or have property in AJK.
and Pakistan has no guts to remove this law as India did.