آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GJ1z37NaQAALVz2


https://twitter.com/x/status/1773704170614178254
https://twitter.com/x/status/1771532349358174314
https://twitter.com/x/status/1773723145658110368
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جیئے بھٹو اور بینظیر کا نعرہ جمہوریت بہترین انتقام ہے لگا کر یہ صرف سندھ کے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں دولت اور طاقت کے نشے میں یہ خبیث یہ بھول جاتے ہیں کہ اس طرح عوام میں مزید نفرت بڑھتی ہے اگر مخالف امیدواروں کے کاغذات جمع بھی ہو جاتے تو کیا فرق پڑنا تھا اس سانپ کی بچی نے جیت تو جانا ہی تھا خواہ مخواہ مزید کالک اپنے چہروں پر ملی ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari dakoo has no magic wand.He gets away with criminal acts because Pakistan is a corrupt country.Honest people have no chance to succeed.The haramkhor generals bad political mafias work hand in glove to rule.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
CJ.Isa ko ye news dein.VJ.Isa ne Ali Zafar par tanz kia tha ke ap senator bila muqabla elected howay hain.Jin ke papers reject Kia gey..Wo har adalat mein jayain.Tweets mein international medias ko tags karain.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kisi ne kuch arsa pehlay kaha tha ke ab ham decide karain gein ke Kon chor, corrupt ur ghaddara ha aur Kon nahi?
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
حلقہ این اے 207 نوابشاہ سے امیدوار غلام مصطفیٰ رند کو پولیس نے سکرنڈ سے گرفتار کر لیا!غلام مصطفیٰ رند نے ضمنی انتخابات میں آصفہ بھٹو کے مدمقابل تحریک انصاف کے منتخب نمائندہ ہیں۔ پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی کو مسترد کیا گیا لیکن کاغذات کے جمع ہونے پر پولیس نے بلا جواز گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی پلھ کی جانب سے گرفتاری پر شدید مذمت؛ پولیس ہمارے امیدواروں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہی ہے، پیپلزپارٹی عوام کے ووٹ سے خوفزدہ ہوچکی ہے- پوری جماعت پی ٹی آئی امیدوار کے ساتھ کھڑی ہے، پولیس کی بلا جواز کارروائی بزدلانہ عمل ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے امیدواروں کو ڈرا نہیں سکتے، حلیم عادل شیخپولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، فوری طور پر ہمارے امیدوار کو رہا کیا جائے، ہمارے امیدوار کو فوری رہا نہیں کیا گیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، ایڈووکیٹ علی پلھ

https://twitter.com/x/status/1773734770431709570
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آصفہ بھٹو زرداری نے نانا کی شرمناک روایت برقرار رکھی ہے مخالف امیدوار کو غایب کروانے والی۔ایک ورکر سے ڈرنے والے پاکستان کے مستقبل کو بھی اپنے قبضے میں دیکھتے ہیں
اب انجام بھی نانا والا نہ ہو جائے
اللہ خیر کرے​
 

Back
Top