Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871216191445795022
آفتاب اقبال صاحب اور انکی فیملی کو چند سالوں سے پیشہ ورانہ طور پر قانونی نمائندگی کے فرائض سر انجام دے رھا ھوں اور ریکارڈ پر رکھنے کے لئے واضح کیا جارھا ھے کہ اس وقت پاکستان بھر میں انکے خلاف کوئی مقدمہ درج شد نہ ھے اور کسی بھی نو فلائی لسٹ میں انکا نام عدالتی مداخلت پر موجود نہ رھا-
اسکے باوجود کل رات انہیں دبئی ائیرپورٹ پر روکا گیا اور ان سے کچھ دیر پہلے گھر خیریت سے روانہ ھو چکے ھیں-
مزید آفتاب اقبال صاحب خود آپ بیتی اب سے چند گھنٹے بعد بیان کریں گے-
https://twitter.com/x/status/1871210036157882472