آفتاب باجوہ نے عمران خان کو سلو پوائزننگ دیے جانے کا بیان واپس لے لیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آفتاب باجوہ نے عمران خان کو سلو پوائزننگ دیے جانے کا بیان واپس لے لیا کہتے ہیں انہیں غلط فہمی ہو گئی تھی دراصل عمران خان کہہ رہے تھے کہ مجھے سلو پوائزننگ دی جا سکتی ہے اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کو سلو پوائزننگ دی جا رہی ہے۔
آفتاب باجوہ کے چہرے پر ہوائیاں اُڑ رہی ہیں


https://twitter.com/x/status/1719355474527637945