Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1853418089041588274
وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، قانون سازی پر اعتماد میں لیا،سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے 5 سال کی تجویز،
https://twitter.com/x/status/1853410776461287661
حکومت آج قومی اسمبلی میں پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
تمام سروسز چیف کی مدت ملازمت اب 5 سال ہو گی۔
سپریم کے ججز کی تعداد ضرورت کے مطابق 33 تک بڑھائی جا سکے گی۔ یعنی چیف جسٹس سپریم کورٹ سمیت 34 ججز ہو سکیں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد بھی 12 ججز تک بڑھائی جا سکے گی

Last edited: