آٹا سستا بیچنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے دکاندار کا چالان کر دیا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہر معاملے میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے اسلامی جمہوریہ میں
اپنی نوعیت کا وکھرا ہی ملک ہے یہ بھئی . چہ جائیکہ اس غریب پرور آدمی کی تعریف اور ستائش کی جائے الٹا چالان کاٹ دیا

او کون لوگ او اوے تُسی؟؟؟