منصور علی خاں اور غریدہ فاروقی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ منصور علی خان اور مریم نواز آج کل ایک ایکسپریمنٹ کر رہے ہیں کہ نون لیگی اینکرز کو مریم سے، پہلے سے تیار سخت سوالات پوچھنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کی ریٹنگ بڑھائی جاسکے اور عام لوگ جن کا رجحان عمران خان کی طرف ہے وہ انہیں دوبارہ دیکھنا اور سننا شروع کریں۔
اور اس کے بعد ان کے ذریعے کئے گئے پریپیگنڈے کی اہمیت اور پہنچ بہت زیادہ ہوگی۔