آپکو جب کچھ نہ ملا تو جنرل باجوہ کیساتھ ملکرعدم اعتماد لے آئے،ثناء بچہ

DrGigyani

MPA (400+ posts)
لفافوں کو اب یہ درد ہے کہ کہیں نواز شریف باجے کا نام لیکر کھیل بگاڑ نہ دیں، کیونکہ انہوں نے اس کھیل میں بہت محنت کی ہے۔ جبکہ اس بیچارے کو اپنے ووٹ کو عزت دو کی پڑی ہوئی ہے کہ کسی طرح اس نعرے کو دوبارہ شلوار پہنا سکے۔
پٹواریوں کو بے وقوف بنانے کیلیے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
How come these lafafas and tokras have started talking against sharifs these days???
bootlicker-squidward-tentacles.gif
 

Back
Top