چیف جسٹس شہزاد ملک کی ۔۔انسداد دہشت گردی عدالتوں میں ججز کی تعینانیاں ناں ہونے پر پنجاب حکومت کے کابینہ آراکین پر اظہار ناراضگی،،،
انسداد دہشت گردی عدالت میں ججز کی تقرری کا معاملہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت پر برہم
وزراء کو طلب کر کے اچھا نہیں لگا،ہم بھی کیا کریں لوگ ہمیں چیختے ہیں کہ فیصلے کریں،ججز تعنیات ہوں گے تو فیصلے ہوں گے، چیف جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس
ہم ججوں کا بہت احترام کرتے ہیں وزیر قانون پنجاب
اے ٹی سی ججوں کی تقرری کتنے دنوں میں ہونا اور فیصلے کتنے روز میں ہونا ہیں۔چیف جسٹس کا استفسار
سات روز میں فیصلہ کرنا ضروری ہے۔وزیر قانون پنجاب
قانون میں کہا لکھا ہے چیف جسٹس حکومت کو ججوں کا پینل دے گا؟اپ مجھ سے غیر قانونی ڈیمانڈ نہ کریں چیف جسٹس
حکومت پنجاب نے کمیٹی بنا دی ہے ۔اپ ججوں کا پینل دے دیں اس میں سے ججوں کا تقرر کر دیں گے۔مریم اورنگ زیب
آپ کا مطالبہ غیر قانونی ہے ۔ججوں کو ہم نامزد کریں گے۔ چیف جسٹس
اس بارے مشاورت جاری ہے۔وزیر قانون
وزیر اعلی نے کبھی مجھ سے مشاورت کے لیے کہا۔ہم نے کیس میں نوٹس کیے اور کئی بار ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بلایا ۔مجھے اپ لوگوں کو بلانے کا کوئی شوق نہیں۔شوق ہوتا تو پہلے روز چیف منسٹر کو بلا لیتا ۔چیف جسٹس