آپکی 10 نسلیں بھی کامیاب نہیں ہونگی، جاوید ہاشمی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1914010095366681033
جس فارمولے کے تحت یاسمین راشد کی جیتی ہوئی سیٹ میاں نواز شریف کو دی گئی اسی کے تحت اسٹیبلشمنٹ عمر ایوب کو سیٹ سے ہٹانا چاہتی اور تحریک انصاف کے تمام ممبران کو بلیک میل کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کرانا چاہتی اور انکی سیٹوں سے ہٹا کر عمران خان کے منڈیٹ کو کم تر کرنا چاہتی ہے۔ 'آپکی 10 نسلیں بھی کامیاب نہیں ہونگی'
 

Back
Top