آپکے باقی بیٹوں کو کیوں نہیں اٹھایا گیا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپکے باقی بیٹوں کو کیوں نہیں اٹھایا، پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عتیق شاہ کا لاپتہ بیٹوں کی بازیابی کے لیے کیس میں ایک والد سے استفسار

چیف جسٹس صاحب والد کا سوال تو یہی ہے کہ انکے بیٹوں کیوں اٹھایا گیا اور اگر کوئی جرم ہے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں کرتے؟

یا نہیں چیف جسٹس صاحب آپ چاہتے ہیں کہ باقی بیٹوں کو بھی اٹھایا جائے؟

آپکے کتنے بیٹے ہیں؟ جسٹس عتیق شاہ

میرے چھ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں، ایک بیٹے کو بری ہونے کے بعد مردان جیل کے سامنے سے اٹھاگیا، دوسرے 17 سالہ بیٹے کو بھی سرڈھیری میں مدرسے سے اٹھایا گیا ہے، والد کی فریاد

اور بیٹوں کو کیوں نہیں اٹھایا، جسٹس عتیق شاہ
https://twitter.com/x/status/1916785830921949234
 
Husaink

چیپ جسٹس نے بات جسٹس والی کی ہے انکو ساری بیٹیوں کو بلکہ پورے ٹبر کو اٹھانا چاہئے تھا ، تاکہ اسکے پاس کیس آتا ہی نہ

Jennifer Lopez Applause GIF by NBC World Of Dance
 
Back
Top