Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جب ایجنسیاں آپ کے بھائی کو اٹھالیں، بہنوئی کو اغوا کرلیں، اور آپ پر دباؤ ڈالا جائے تو پھر مٰں دیکھتا ہوں کہ آپ کیسے شو میں بیٹھتے ہیں۔ نعیم پنجوتھہ اور عامرالیاس رانا میں لفظی جھڑپ
https://twitter.com/x/status/1897826079961739629
https://twitter.com/x/status/1897826079961739629