آپ سمجھتے ہیں جو کام سپریم کورٹ نہیں کر سکتی وہ ڈسٹرکٹ جج کرے ۔ جسٹس اطہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صدر صاحب،ہم نے 76 سال جھوٹ بولا ہے،جسٹس اطہر من اللہ
ہم نے سچ کو چھپایا ہے،جسٹس اطہر من اللہ
ہماری کریڈٹیبلی متاثر ہوئی ہے،جسٹس اطہر من اللہ
مجھے مداخلت کرنی پڑے گی،آپ کیس آگے بڑھائیں،چیف جسٹس کے درمیان میں ریمارکس
لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ
سچ سے خوفزدہ نہ ہوں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے سنگین الزامات لگائے ہیں جو جرم کے زمرے میں آتے ہیں، وکیل پاکستان بار
جرم فوجداری نوعیت کا ہے ایسا کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، وکیل پاکستان بار
تمام ہائی کورٹس نے چھ ججز سے بھی زیادہ سنگین جوابات جمع کرائے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
ایک ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ مداخلت آئین کیساتھ کھلواڑ ہے، جسٹس اطہر من اللہ
لگتا ہے پاکستان بار نے اپنی تجاویز ہائی کورٹس کے جوابات کو مدنظر رکھ کر نہیں تیار کیں، جسٹس اطہر من اللہ
ایک ہائیکورٹ نے تو یہ کہا ہے آئین کو سبوتاژ کیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
یہ مداخلت نہ فیض آباد دھرنا کی سے رکی نہ کسی اور چیز سے، جسٹس اطہر من اللہ
ججز نے ہائی لائٹ کیا کہ مداخلت ایک جاری سلسلہ اور رجحان ہے، جسٹس اطہر من اللہ
آپ بتائیں ایسا کیا ڈر پیدا کیا جائے کہ یہ سلسلہ رکے؟ جسٹس اطہر من اللہ
اٹارنی جنرل خود مان چکے ہیں 2018 میں کیا کچھ ہو رہا تھا، جسٹس اطہر من اللہ
2018 اور 2019 میں ہائیکورٹ کے آزاد ججز کیلئے بڑا چیلنج سپریم کورٹ کی ملی بھگت تھی، جسٹس اطہر من اللہ


6 ججز نے ایک ایشو کو اٹھایا ان کے ساتھ کیا ہوا؟ جو سچ بولے گا اس کے ساتھ یہ ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ

جج کو سننا زیادہ اور بولنا کم چاہئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ بار کونسل کے وکیل شہزاد شوکت کے دلائل
جج کے پاس توہین عدالت سمیت دیگر آپشنز موجود ہیں کاروائی کر سکتے ہیں احسن بھون
آپ سمجھتے ہیں جو کام سپریم کورٹ نہیں کر سکتی وہ ڈسٹرکٹ جج کرے ۔ جسٹس اطہر من اللہ
حقیقت اس سے بہت مختلف ہے، جسٹس اطہر من اللہ کا سپریم کورٹ بار کونسل کے وکیل سے مکالمہ
جب آپ براہ راست نشریات میں کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ مداخلت پر خاموش رہی تو اس سے عوام میں اچھا پیغام نہیں جاتا،وکیل شہزاد شوکت وائس چیئرمین سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن مداخلت پر سزاؤں کا قانون لانے کی سفارش کرتی ہے،شہزاد شوکت
اس معاملے سے عوام کے عدلیہ پر اعتماد کو دھچکا پہنچا ہے، شہزاد شوکت
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اب منیر مِستری اور قاضی اُسترے کے ایماء پر جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف مہم ماسی مریم کے میڈیا کے پٹواریوں کے ذریعے شروع ہو جائے گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب منیر مِستری اور قاضی اُسترے کے ایماء پر جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف مہم ماسی مریم کے میڈیا کے پٹواریوں کے ذریعے شروع ہو جائے گی
منیرا مستری اور قاضی استرا
ha ha ha ha what an appropriate and suitable name for both of them 😂😂😂😂😂😂