battery low
Chief Minister (5k+ posts)
63اے کیس کی سماعت کے دوران وکیل مصطفین کاظمی کا روسٹرم پر آکر احتجاج
آپ فراڈ چیف جسٹس ہیں۔ مصطفین کاظمی
انکو باہر نکالیں، چیف جسٹس
پانچ سو وکیل باہر کھڑے ہیں، ہم آپکو دیکھ لیں گے۔ وکیل مصطفین کاظمی
https://twitter.com/x/status/1841378084047507560 اب ڈالر والے یوٹیوبر باہر جا کر اس وکیل کا انٹرویو کریں گے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل مصطفین کاظمی چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ پر برس پڑے۔۔ چیف جسٹس کو کہا آپ نے عدالت کو مذاق بنا لیا ہے۔ چیف جسٹس نے پولیس کے ذریعے مصطفین کاظمی کو باہر نکلوا دیا۔۔۔ میڈیا پر بھی چڑھائی کمرہ عدالت کا ماحول شدید تلخ
https://twitter.com/x/status/1841376555257454655 آپ بیٹھ جائیں ورنہ پولیس بلا لوں گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تحریک انصاف کے وکیل مصطفین کاظمی کو وارننگ
آپ کر بھی یہی سکتے ہیں، وکیل کا فوری جواب
میرے کزن نے کل مجھے کہا کہ سپریم کورٹ تو برباد ہو گئی، جسٹس جمال خان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1841394814644101527 https://twitter.com/x/status/1841413289143595367
Last edited by a moderator: