آپ پی ٹی آئی کو بین کیوں نہیں کرتے؟طلعت حسین کا لیگی رہنما سے سوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گھر میں لڑائی ہو تو مہمانوں کی آمد پر لڑائی بند کردی جاتی ہے اختیارولی خان

تو پھر آپ پی ٹی آئی کو بین کیوں نہیں کرتے۔ طلعت حسین

یقیننا انکی کارروائیاں دہشتگردانہ ہیں ہم آپکی سفارش پر ضرور غور کریں گے۔ اختیارولی خان
https://twitter.com/x/status/1846112436492947477
ان کو بین کریں ناں ! طلعت حسین یہ ہوتی ہے صحافت آغا شیراز جو کر رہا ہے وہ ایکٹو ازم ہے اور جو یہ طلعت اور مغوی کا انٹرویو کرنے والا کر رہے ہیں یہ صحافت ہے کیا بات ہے
https://twitter.com/x/status/1846397011592884250
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Kaya khayal hai? agar yeh mumkin hota to Hafiz, Qazi, Bhikari and Khusra (billo) ab tak intizaar kerte ke Talat Hussain hukam kare to hum yeh kaam kareen. Bikau Sahafai.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اس کیلا ریپبلک میں سب اپنی ساڑھ نکال رہے ہیں تو طلعت حسین کیوں پیچھے رہے- جس طرح فائز عیسیٰ اور عاصم منیر کی مقدس دم پر عمران خان نے وزارت عظمیٰ کے دوران پاؤں رکھا تھا اسی طرح اس نیولے کو واشنگٹن میں سفیر لگنا تھا جو عمران خان نے ہونے نہیں دیا
 

Back
Top