آپ کا تعلق کس چینل سے ہے؟ سخت سوال پوچھنے پر شہبازشریف کا صحافی سے سوال

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی:وزیراعظم صاحب “ ڈالر “باہر پڑیں ہیں واپس لے آئیں، ہمیں آئی ایم ایف کے قرض کی ضرورت نہیں پڑے گی، بہت سارے فارن مشنز بند ہو رہے ہیں کیا اس صورت میں فارن پالیسی کے objective متاثر نہیں ہوں گے سوال سنتے ہی شہباز شریف نے پوچھا کس چینل سے ہو؟؟

https://twitter.com/x/status/1628742582640451589
https://twitter.com/x/status/1628745759943192579
Pure and simple Mafia Style.
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
FpqDaKNaMAAy9-W