آپ کا موبائل کونسی ویڈیو سہے بھراپڑا ہے؟صحافیوں کا فیصل واوڈا کو ٹف ٹائم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واوڈا نے بھری پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا موبائل ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے بندہ ناچیز نے سوال کیا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ آپ کا موبائل کون سی ویڈیو سے بھرا پڑا ہے، مریم نواز بھی کہتی ہیں کہ میرے پاس ویڈیوز ہیں نواز شریف بھی کہتے ہیں کہ میرے پاس اڈیو ہیں، تو آپ بتائیں کہ اپ نے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کی ہیں یا کوئی اور ویڈیوز ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1841781227730186543
جو لوگ الیکشن چوری کرواتے ہیں، حکومتیں بنواتے ہیں آج تک آپ ان کے خلاف نہیں بولے؟ آج ایک ایم این کی بیوی بیٹی تک اٹھائی لی جاتی ہے آپ نہیں بولے، آپ کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، آپ غیر سیاسی قوتوں کے ترجمان بنے بیٹھے ہیں، کیا یہ ان کی ڈومین ہے؟ صحافی شاہد حق نواز کا سوال
https://twitter.com/x/status/1841789665214349564
جو الیکشن چوری کرواتے ہیں ،

جو حکومتیں بناتے گراتے ہیں،لوگوں کی ماوں بہنوں بیٹیوں کو اٹھاتے ہیں ،

زبردستی ایک جماعت کو چھڑواتے ہیں ان کے بارے میں تو کبھی آپ نے بات نہیں کی

صحافی کا سوال
https://twitter.com/x/status/1841775960380592197
 

Democratics

Senator (1k+ posts)

Cat Video GIF
 

Back
Top