آپ کا ووٹ ہی خان کو باہر نکالے گا

M_Shameer

MPA (400+ posts)
نو مئی ۲۰۲۳ کے بعد جو عوام کے ساتھ سلوک اس کتی حرامی فوج نے کیا، وہ سب بھول گئے؟ بنگالیوں، بلوچوں، مہاجروں، پشتونوں کسی کو کہیں کا نہیں چھوڑا آن کنجروں نے۔ کتی فوج ہی اس ملک کی سب سے منظم اور طاقتور سیاسی جماعت ہے۔

نومئی کے بعد گنتی کے چند لوگوں کو پکڑا، 25 کروڑ عوام تو سکون سے گھروں میں بیٹھی رہی۔۔8 فروری کو تو کسی پر کوئی پابندی نہیں تھی نا، آکر ووٹ ڈالتے اور خان کو جیل سے باہر نکال لیتے، مگر عوام نے ایسا نہیں کیا۔ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے واقف ہی نہیں۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نومئی کے بعد گنتی کے چند لوگوں کو پکڑا، 25 کروڑ عوام تو سکون سے گھروں میں بیٹھی رہی۔۔8 فروری کو تو کسی پر کوئی پابندی نہیں تھی نا، آکر ووٹ ڈالتے اور خان کو جیل سے باہر نکال لیتے، مگر عوام نے ایسا نہیں کیا۔ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے واقف ہی نہیں۔۔
عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے واقف ہے۔ ووٹ فارم ۴۵ سے فارم ۴۷ میں تبدیل ہو جائے گا، اس سے واقفیت اب ہوئی ہے۔
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)

لوگو۔۔۔ ایسا لیڈر بڑی مشکل سے پیدا ہوتا ہے، سنا ہے خان کی ڈیلیوری میں بھی بہت کمپلیکیشنز ہوئی تھیں۔۔
ایسے گوہرِ نایاب کو یوں جیل میں گنوا نہ دینا۔۔
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے واقف ہے۔ ووٹ فارم ۴۵ سے فارم ۴۷ میں تبدیل ہو جائے گا، اس سے واقفیت اب ہوئی ہے۔

یہ فارم 45 اور 47 سب بکواس ہے۔ اصل طاقت ووٹ کی ہوتی ہے۔۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بہانے بازیاں ہیں، 25 کروڑ عوام کے مقابلے میں چند لاکھ فوج کچھ نہیں کرسکتی، عوام اگر ووٹ کی طاقت استعمال کرتی تو خان آج جیل سے باہر ہوتا۔ عوام اور اس کا ووٹ بہت بڑی طاقت ہوتا ہے۔۔مجھے تو لگتا ہے عوام چاہتی ہی نہیں کہ کائنات کا سب سے بڑا لیڈر جیل سے باہر آئے۔
نو مئی ۲۰۲۳ کے بعد جو عوام کے ساتھ سلوک اس کتی حرامی فوج نے کیا، وہ سب بھول گئے؟ کئی دہائیوں سے بنگالیوں، بلوچوں، مہاجروں، پشتونوں کسی کو کہیں کا نہیں چھوڑا ان کنجروں نے۔ کتی فوج ہی اس ملک کی سب سے منظم اور طاقتور سیاسی جماعت ہے۔
نہیں چھوڑن لگے جی غیور عوام اس فوج نوں - ذرا غور نام سنو

https://twitter.com/x/status/1745518326485541228
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
طاقت ہمیشہ ووٹ گننے والے کی ہوتی ہے


اگر ووٹ گننے والا طاقتور ہوتا تو خان عوام سے کبھی نہ کہتا کہ ووٹ ڈالو، بلکہ وہ کہتا کہ سب لوگ ووٹ گننا سیکھو، مگر اس نے کہا جاؤ 8 فروری کو گھروں سے نکلو اور ووٹ ڈالو۔ مگر عوام خان کو دغا دے گئی۔۔
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
آٹھ فروری کے الیکشن سے بڑی امید تھی کہ عوام بڑی تعداد میں باہر نکلے گی اور خان صاحب کو ووٹ ڈالے گی، مگرافسوس کہ اتنی بڑی تعداد میں خان صاحب کو ووٹ نہیں پڑے کہ انہیں اڈیالہ جیل سے باہر نکال کر مسندِ اقتدار پر بٹھا دیا جاتا۔ اب پھر ضمنی الیکشن میں عوام دغا دے گئی۔ لیکن ابھی بھی امید موجود ہے۔ خان صاحب کی صحت اچھی ہے، ابھی بھی پچیس تیس سال اور جی سکتے ہیں اور اگلے الیکشن 2029 میں ہیں اور میری عوام سے اپیل ہے کہ باہر نکلیں اور خان صاحب کو ووٹ ڈالیں، آپ کا ووٹ ہی خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے باہر نکالے گا۔

ووٹ میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کائنات کے اتنے بڑے لیڈر کو چند فوجیوں نے پکڑ کر چھوٹی سی جیل میں ڈالا ہوا ہے، یہ کوئی بات ہے کرنے والی۔ حد ہوتی ہے ملک دشمنی کی۔ اگر اس وقت خان صاحب وزیراعظم ہوتے تو پاکستان کہیں کا کہیں نکل گیا ہوتا۔ شاید صومالیہ سے بھی کہیں آگے۔ مگر یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ملک کا اتنا بڑا اثاثہ جیل میں مکڑیوں، چیونٹیوں اور چھپکلیوں کے بیچ وقت کاٹ رہا ہے۔ خیر کوئی بات نہیں، وقت آئے گا، 2029 میں سب خان صاحب کو ووٹ ڈالیں، اگر تب بھی کامیابی نہ ہو تو 2034 میں، پھر 2039 میں اینڈ سو آن اینڈ سو فورتھ۔۔ ڈالتے چلے جائیں، ایک نہ ایک دن آپ کے ووٹ کی طاقت اپنا اثر ضرور لائے گی۔۔۔ بس ہمت نہیں ہارنا۔۔۔

82229-ikjpg-1556622032.jpg

You seem like a patwari.. Awam ney itney vote dalay ke zadi gal hu gye ji war gye..
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ووٹ گننے والا طاقتور ہوتا تو خان عوام سے کبھی نہ کہتا کہ ووٹ ڈالو، بلکہ وہ کہتا کہ سب لوگ ووٹ گننا سیکھو، مگر اس نے کہا جاؤ 8 فروری کو گھروں سے نکلو اور ووٹ ڈالو۔ مگر عوام خان کو دغا دے گئی۔۔
عمران خان کا خیال تھا کہ عوام اتنا زیادہ ووٹ ڈالے گی کہ ووٹ گننے والے چکرا جائیں گے۔ اسی لئے انہوں نے فارم ۴۵ کی بجائے فارم ۴۷ پر اپنی مرضی کے نتائج جاری کئے۔ جو الیکشن کا نتیجہ چند دن میں آ جاتا تھا، اسے پورا ایک مہینہ لگ گیا۔ اس قدر شدید دھاندلی کرنی پڑی ووٹ گننے والوں کو۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
80% of the people of Pakistan are with Great Khan, while the corrupt and anti-Pakistan Potwaris of PMLUN have no place in Pakistan's politics and future. 🤣 😂
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
بہت شغلی مخولی ہو یار

GIF-laughing-funny-LOL-haha-hehe-hilarious-fun-happy-laugh-Kevin-Malone-Brian-Baumgartner-The-Office-GIF.gif
پٹواریوں کی اچھل کود بس اس وقت تک ہے جب باجی ٹک ٹاکر کی حکومت ٹوپی والوں کی ٹوپی پر اور وڈے دلے کی زبان بوٹوں پر ہے ۔
جس دن ٹوپی والوں نے ٹوپی نکال لی ۔ اس۔ دن باجی واپس گیراج میں اور پریشان پٹواری بس گیراج کے دروازے پر ایسے پڑے ہوں گے جیسے ۔ آورہ کتے قصائی کے پھٹے کے نیچے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Mujhe to is bakwas se yeh confirm ho gaya hai ke patwari sirf apnay aap ko tassali dey rahin hai aur kuch nai. Kissi tarah se to zameer ko razi kerna hai

Making up a fantasy that people did not vote for Khan is easier to accept than the actual day light robbery that they committed on 9 Feb.

Its human nature, look at the zionists they are justifying the genocidal murder of 30,000 innocents under the guise of self defense. Here patwaris are justifying stealing the rights of 220 million people under the guise that no one voted for Khan.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Form 47 se sirf NA mein hee 120 seats cheen lee gain and this SOB is talking about people not voting for Khan. Khan is the real PM , the current setup is imposed by establishment on the people of Pakistan
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Agurr tum yaa khan zinda rahaa 2039 chuteeyae

میں تو ھو سکتا ہے مر چکا ھوں گا خان ادھر ھی ھو گا
ملک الموت کی لا پھاں کر دینی ھے تم نے اگر اس نے کوئی ایسی ویسی حرکت کی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواریوں کی اچھل کود بس اس وقت تک ہے جب باجی ٹک ٹاکر کی حکومت ٹوپی والوں کی ٹوپی پر اور وڈے دلے کی زبان بوٹوں پر ہے ۔
جس دن ٹوپی والوں نے ٹوپی نکال لی ۔ اس۔ دن باجی واپس گیراج میں اور پریشان پٹواری بس گیراج کے دروازے پر ایسے پڑے ہوں گے جیسے ۔ آورہ کتے قصائی کے پھٹے کے نیچے۔
انگل بھی ان بیغیرتوں نے نکال لی تھی نا خان کی پچھواڑے سے
منتیں کر کر کے جو اس بیچارے نےڈلوای تھی