آپ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کیسے بنے؟ تم بدتمیز ہو،تم بدتمیز ہو: احمد وڑائچ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1719904998882992625
https://twitter.com/x/status/1719779572311638128
آپ صحافی تھے، پیمرا چیئرمین شپ پر داؤ کیسے لگایا؟ تم بدتمیز ہوآپ کو وزارتِ ریلوے کا ترجمان کس نے لگایا؟ تم بدتمیز ہوآپ نے سرکاری پیسے پر حج کیوں کیا؟ تم بدتمیز ہوآپ حکمرانوں کے مدح سراں کیوں بنے؟ تم بدتمیز ہوآپ کو ایک کے بعد ایک تمغہ کن خدمات پر ملا؟ تم بدتمیز ہو

آپ 30سال سرکاری نوکری کے بعد پھر بھرتی ہو گئے؟ تم بدتمیز ہوآپ کو لندن، امریکا میں سفیر کس بنیاد پر لگایا گیا؟ تم بدتمیز ہوآپ پنشن کے ساتھ لاکھوں روپے تنخواہ بھی لیتے ہیں؟ تم بدتمیز ہوآپ نے اربوں روپے کی جائیداد کیسے بنائی؟ تم بدتمیز ہوآپ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟ تم بدتمیز ہو

پہلے آپ کے ابا، پھر آپ، اب بیٹا، ہم کیوں نہیں؟ تم بدتمیز ہوہمارے ٹیکسوں سے تنخواہ، ہم پر ہی افسری؟ تم بدتمیز ہوعدالتوں میں کئی نسلیں انصاف کیلئے خوار؟ تم بدتمیز ہوآپ منبر کو فائدے کیلئے کیوں استعمال کرتے ہیں؟ہو

آپ 43سال سے حکمران ہیں، ملک کیلئے کیا کیا؟ تم بدتمیز ہوآپ اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار کیوں نہیں؟ تم بدتمیز ہو آپ کا بچہ آکسفورڈ میرے بچے کا سرکاری سکول بھی بُرا؟ تم بدتمیز ہوبیرون ملک فلیٹ، محل، جائیدادیں کیسے؟ تم بدتمیز ہو

 
Last edited by a moderator:

Back
Top