"آپ کیوں (پاکستان) کو اوور ویلیو کر رہے ہیں، ہم لوگ FUKREY ہیں" خواجہ آصف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی وجہ تم ہو کیونکہ نون لیگ کا کوئ لیڈر چاہے وہ سایکل پر تھا یا پیدل سب کے سب ارب پتی ہوئے اور قوم فقری ۔کیونکہ جو پیسہ ملک کی ترقی پر لگنا تھا وہ شریف خاندان اور نون لیگ پر لگ گیا ایک ڈیل ہضم ہوتی ہے تو دوسری لوٹ مار کی ڈیل تیار ہو جاتی ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت یہ کہ پاکستان نے کبھی ترقی کی ہی نہیں تھی قرضے لیئے تھے قرضے لے کر وقتی طورپر معیشت میں ابال لایا گیا تھا۔ یہ چیز ہر دور میں ہوئی کوئی دور اس سے خالی نہیں تھا۔ قائداعظم اور لیاقت علی خان چونکہ ان کی راہ کے پتھر تھے اسلیئے انہیں جلد راستے سے ہٹادیا گیا۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستانی قوم کو سمجھ جانا چاہیے کہ پاکستان کیوں انگریز نے بنایا تھا۔ انگریز کے اپنے مخصوص مفادات تھے جن کی تکمیل کے لیئے پاکستان ناگزیر تھا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ہاں جی، ابھی ابھی تو غیرت بیچی۔ ابھی تو پورے پیسے بھی نہیں ملے اور پہلے ہی فکرے ہوگئے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی وجہ تم ہو کیونکہ نون لیگ کا کوئ لیڈر چاہے وہ سایکل پر تھا یا پیدل سب کے سب ارب پتی ہوئے اور قوم فقری ۔کیونکہ جو پیسہ ملک کی ترقی پر لگنا تھا وہ شریف خاندان اور نون لیگ پر لگ گیا ایک ڈیل ہضم ہوتی ہے تو دوسری لوٹ مار کی ڈیل تیار ہو جاتی ہے
ghalt baat

generals ka hissa nikal ker baki thora hi bachta hai noon leage ke liay
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ghalt baat

generجals ka hissa nikal ker baki thora hi bachta hai noon leage ke liay
بے شک پاکستان میں کوئ جوتا بھی مفت میں نہیں مارتا۔باجوہ نے بارہ ارب یہیں سے کمائے تھے جب نواز شریف کو بھگایا تھا اور مشرف نے بھی
 
Back
Top