آپ گھبرا کیوں رہے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ۔
https://twitter.com/x/status/1661277056917995520
بہت سی قربانیاں دے کر یہاں بیٹھے ہیں ، آپ اپنے ساتھیوں سےکہیں کہ ہمارے دروازے پر ایسی باتیں نہ کریں،ایوان میں گفتگو بھی سخت نہ کیا کریں ، ہم اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اس لیے چپ بیٹھے ہیں ،جس ہستی کا کام کر رہےہیں وہ بھی اپنا کام کرتی ہے۔
چیف جسٹس بندیال کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہی کریں گے ، صفائیاں نا دیں ، عدالت صاف دل سے بیٹھی ہے ؛ چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ہماری ہر چیز درست رپورٹ نہیں ہوتی، کہا گیا عمران خان کو عدالت نے مرسڈیز دی، پی آر او نے وضاحت کی اسے بھی غلط طریقے سے پیش کیا گیا،میں تو مرسیڈیز استعمال ہی نہیں کرتا، پولیس نے عمران خان کیلئے بلٹ پروف مرسڈیز کا بندوبست کیا تھا، بات کو کیا سے کیا بنا دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال