Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا کیخلاف وزیراعظم کا ٹویٹر ہینڈل خاموش ہے، مریم نے کوئی بیان نہیں دیا، نواز شریف سے بار بار سوال ہوا لیکن انہوں نے بھی جواب نہیں دیا۔ آخری دفعہ جب انہوں نے انڈیا پر بات کی تو کہا تھا ممبئی اٹیکس پاکستان نے کروائے جسے انٹرنیشنل کورٹ میں انڈیا کے وکیل نے پھر پڑھا۔
https://twitter.com/x/status/1916147872409784742
سعد رسول کا لیول ہی الگ ہےآمنہ شیخ نے جب کہا کہ ہم سوشل میڈیا کی جماعت نہیں ہیں تو سعد رسول نے جواب دیا آپ کی تو ہر چھوٹی موٹی چیز کی ٹک ٹاک بنتی ہے آپ کی پارٹی ہی ٹک ٹاک پر چل رہی ہے اگر آپ سے ٹک ٹاک چھین لیا جاۓ تو آپ کے پاس کچھ بچتا ہی نئیں
https://twitter.com/x/status/1916602572988653625
سوال یہ ہے کہ کیا ہم ایک ایسا ہی وزیردفاع رکھیں گے جو اپنی جاہلت میں ملک کا نقصان کرے۰ کل جب اس سے پوچھا گیا کیا پاکستان دہشتگردی کی حمایت کرتا رہا ہے تو وہ کہتا ہے ہاں ہم امریکہ کے کہنے پر کرتے رہے ہیں کیا کوئی شعور عقل نام کی چیز ہے ان میں
سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1916478229793181807
ہمیں ایک کروڑ تیس لاکھ ووٹ ملے تھے الیکشن میں، سینیٹر افنان اللہ
کون سے ووٹ فارم 47 والے یا 45 والے؟ شیخ وقاص اکرم کا لقمہ
آپ کی مرضی ہے جو مرضی سمجھ لیں، افنان اللہ
https://twitter.com/x/status/1916526634917601781 https://twitter.com/x/status/1916457255668732228

Last edited by a moderator: