Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1666000114383716352
یہ تو بڑا آسان ہوجائے گا کسی بھی جج کو کیس سے ہٹانا ہے تو اس کے نام لیکر آڈیو بنا دو، جج کے کیس سے الگ ہونے کے پیچھے قانونی جواز ہوتے ہیں، یہ آپشن اس لیے نہیں ہوتا کوئی بھی آکر کہہ دے جج صاحب فلاں فلاں کیس نہ سنیں۔جسٹس منیب اختر
چیف جسٹس پاکستان ایک آئینی عہدہ ہے، مفروضے کی بنیاد پر چیف جسٹس کا چارج کوئی اور نہیں کرسکتا، اس کیس میں چیف جسٹس دستیاب تھے جنہیں کمیشن کے قیام پر آگاہ تک نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس بندیال
واہ کیا خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا ہے،پہلے ان آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی پھر کہا اب ان آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا لیتے ہیں۔چیف جسٹس بندیال
کیا حکومت نے اپنے وسائل استعمال کر کے پتا کیا کہ آڈیوز ریکارڈ کہاں سے اور کیسے ہو رہی ہیں اور کون یہ سب کر رہا ہے؟چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے سوال
وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کیوں کی، کیا ایسی لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جا سکتا؟ ایسے بیان کے بعد تو اس وزیر کو ہٹا دیا جاتا یا وہ مستعفی ہوجاتا۔جسٹس منیب اختر
کیا وفاق کو علم نہیں کہ آڈیوز مصدقہ ہیں یا نہیں؟سینیئر کابینہ ممبر نے تو اس پر پریس کانفرنس بھی کردی کیا یہ درست نہیں کہ وزیر داخلہ اِن آڈیوز پر پریس کانفرنس کر چکے،پریس کانفرنس میں کچھ آڈیوز چلا بھی دی گئی۔جسٹس منیب اختر
کیا قانونی طور پر درست ہے جسے آڈیوز کی حقیقت کا نہیں پتا وہ بنچ پر اعتراض اٹھائے؟جسٹس منیب اختر
چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس اعجاز الاحسن جسٹس منیب اختر کا آڈیو لیکس سے تعلق ہے آپ تینوں ججز کیس نہ سنیں۔ اٹارنی جنرل پاکستان
چیف جسٹس کی موجودگی میں پوچھے بغیر ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دے دیا گیا، یہ عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہے اس پر دلائل دیں۔چیف جسٹس عمر عطابندیال

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7zSD9dj/bandialahsiahas.jpg