Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
4 اپریل کو پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا، 15 مئی کو حکومتی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے باہر جارحانہ مظاہرہ کیا، چیف جسٹس کو سنگین دھمکیاں دی گئیں،مقصد عدلیہ پر دبائو ڈالنا تھا، سپریم کورٹ کا آڈیو لیکس کمیشن کیس کا تحریری فیصلہ۔۔!!
آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت عوام کو اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے لیکن یہ حق معقول انداز میں استعمال ہونا چاہئے، سپریم کورٹ
پچھلی حکومت کے وفاقی وزرا نے مختلف مقدمات سننے والے ججز کیخلاف بیان بازی کی، انتخابات کیخلاف کیس میں عوامی فورمز پر اشتعال انگیز بیانات دیئے، عدالت کی بے توقیری کا سلسلہ یکم مارچ 2023 سے شروع ہوا، سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔۔!!
اپریل کو پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا، 15 مئی کو حکومتی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے باہر جارحانہ مظاہرہ کیا، چیف جسٹس کو سنگین دھمکیاں دی گئیں،مقصد عدلیہ پر دبائو ڈالنا تھا، سپریم کورٹ کا آڈیو لیکس کمیشن کیس کا تحریری فیصلہ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/m0ChQP9/audio11h1h11.jpg